ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دباؤ کام کرگیا،سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے بالاخراپنے ہی وزیراعظم نوازشریف کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 27  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیر اعظم سے متعلق تحریک استحقاق کے بارے میں اپنی سابقہ رولنگ پر ممکنہ جائزہ لینے کیلئے قانونی ماہرین سے مشاورت کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے اپوزیشن جماعتوں سے کہا ہے کہ ایوان میں اس معاملہ پر بات کرنے کیلئے احتیاط سے کام لیاجائے ۔

کوئی ایسی بات نہ کی جائے جس سے عدالتی کیس پر اثر انداز ہونے کا تاثر جائے۔اس امر کا اظہار سپیکر قومی اسمبلی نے جمعرات کو ایوان میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کے اظہار خیال کے بعد کیا۔ سپیکر نے ایوان کو بتایا کہ وہ اس معاملے پر دی گئی اپنی رولنگ کا چیمبر میں ابتدائی طور پر جائزہ لے رہے ہیں۔ قانونی ماہرین سے مشاورت کرونگا کہ کیا اس رولنگ کا کسی حد تک جائزہ لیا جا سکتا ہے

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…