اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’پاکستان میں بھارت کی سرگرمیاں تیز ‘‘ پاکستان کے کس شہر سے 6 بھارتی دہشت گردگرفتار کر لیے گئے ؟

datetime 27  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں 5سے 6 دہشت گرد گرفتار کیے گئے جو کہ بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کے لیے کام کر رہے تھے۔افغانستان کے حوالے سے نفیس ذکریا کا کہنا تھا کہ افغانستان میں دہشتگرد عناصر موجود ہیں،افغان قیادت کو الزام تراشی کی بجائے اپنا گھر درست کرنا ہوگا۔ہفتہ وار بریفنگ کےدوران ترجمان دفترخارجہ نے بتایا کہ ان دہشت گردوں کا کام سی پیک کو سبوتاژ کرنا تھا

جبکہ پہلے سے گرفتار جاسوس کلبھوشن یادیو نے بھی تفتیش کے دوران کافی معلومات فراہم کی ہے۔نفیس ذکریا نے افغانستان کے حوالےسے کہا کہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب , فرقہ رنگ و نسل نہیں ہوتا،وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ افغان مہاجرین کو باعزت طریقہ سے واپس روانہ کیا جایے گا ،جنگ مسائل کا حل نہیں ہے پندرہ سال کی کوششوں کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔ان دہشت گردوں کا کام سی پیک کو سبوتاژ کرنا تھا۔انکا مزید کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن کے لیے سیاسی طور پر ممکن مذکرات کو حل سمجھتا ہے،بھارت میں پاکستانی قیدیوں کے معاملہ پر پاکستانی ہائی کمشنر بھارتی حکام سے رابطہ میں ہے،کلبھوشن یادیو نے تفتیش کے دوران کافی معلومات فراہم کی ہے۔واقعہ کے بعد بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔رجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں 5سے 6 دہشت گرد گرفتار کیے گئے جو کہ بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کے لیے کام کر رہے تھے۔افغانستان کے حوالے سے نفیس ذکریا کا کہنا تھا کہ افغانستان میں دہشتگرد عناصر موجود ہیں،افغان قیادت کو الزام تراشی کی بجائے اپنا گھر درست کرنا ہوگا۔ہفتہ وار بریفنگ کےدوران ترجمان دفترخارجہ نے بتایا کہ ان دہشت گردوں کا کام سی پیک کو سبوتاژ کرنا تھا

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…