حکومت نے قرضے اتارنے کاانوکھاطریقہ دریافت کرلیا،گھاپھراکربوجھ عوام پربڑھنے لگا
کراچی(این این آئی)حکومت کا قرضوں کے حصول کے لیے شیڈول بینکوں پر انحصار کم ہو گیا ہے جبکہ بجٹ خسارے اور شیڈول بینکوں کو قرضوں کی واپسی کا تمام بوجھ اسٹیٹ بینک کو برداشت کرنا پڑرہا ہے، حکومت اسٹیٹ بینک سے قرض لے کر شیڈول بینکوں کے قرضے لوٹارہی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار… Continue 23reading حکومت نے قرضے اتارنے کاانوکھاطریقہ دریافت کرلیا،گھاپھراکربوجھ عوام پربڑھنے لگا