اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ سے ان کے گولڈ میڈل واپس لے لیے گئے۔۔ وجہ ایسی کہ یقین نہیں کریں گے  

datetime 26  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن)دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کو ساتھی کی نالائقی کی سزا بھگتنی پڑ گئی،ممنوعہ ادویات کا استعمال ثابت ہونے پر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے جمیکا کی ٹیم گولڈ میڈل واپس لینے کا حکم دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ سے وہ چیز چھن گئی ہے جس کیلئے وہ ہر وقت تگ و دو کرتے رہتے ہیں،انہوں یہ چیز اپنے ہم وطنوں کے ساتھ چین میں ہونیوالے اولمپک مقابلوں میں حاصل کی تھی،یہ کوئی اور چیز نہیں گولڈ میڈل ہے
جو جمیکا کی ٹیم نے 2008ء4 میں بیجنگ اولمپک کے دوڑ کے مقابلوں میں حاصل کیے تھے۔ اولمپک کی عالمی کمیٹی نے اس وقت کی جمیکا کی ٹیم کے ایک رکن کارٹر کے ممنوعہ ادویات کے استعمال میں ملوث پائے جانے پر پوری ٹیم سے گولڈ میڈل واپس لینے کا حکم دیا ہے۔کمیٹی کے فیصلے میں رنر اپ اتھلیٹس کو ترقی دے کر گولڈ میڈل ،جاپان کی ٹیم کو سلور اور برازیل کی ٹیم کو کانسی کا تمغہ دیا جائے گا۔‎

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…