منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

چار شہیدوں کی ماں ہوں

datetime 28  جنوری‬‮  2017

چار شہیدوں کی ماں ہوں

حضرت خنساء کے بارے میں آتا ہے کہ ان کے چار بیٹے تھے‘ وہ جب کھانے پر بیٹھتیں تو بچوں کو کہتیں میرے پیارے بیٹو! تم اس ماں کے بیٹے ہو جس نے نہ ماموں کو رسوا کیا نہ تمہارے باپ کے ساتھ خیانت کی‘ جب بار بار یہ کہتیں تو ایک بار بچوں نے… Continue 23reading چار شہیدوں کی ماں ہوں

ڈوب جاؤ گے

datetime 28  جنوری‬‮  2017

ڈوب جاؤ گے

ایک جگہ مختلف جزیرے تھے ان میں سے ایک جزیرے پر آبادی تھی‘ مگر دوسرے جزیرے میں سکول بنایا گیا تھا‘ بچے سکول جانے کے لئے کسی ملاح کے ساتھ اس کی کشتی میں بیٹھ کر دوسرے جزیرے میں جایا کرتے تھے‘ ایک دن طلباء کے دل میں شرارت پیدا ہوئی انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading ڈوب جاؤ گے

مجھ سے دو کام ایسے ہوئے کہ کوئی بھی نہیں کر سکتا

datetime 28  جنوری‬‮  2017

مجھ سے دو کام ایسے ہوئے کہ کوئی بھی نہیں کر سکتا

مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے ایک عجیب واقعہ لکھا ہے کہ ایک عالم فرمایا کرتے تھے کہ مجھ سے دو کام ایسے ہوئے کہ کوئی بھی نہیں کر سکتا ایک اچھا اور ایک برا‘ اچھا کام ایسا ہوا کہ کوئی نہیں کر سکتا اور برا کام بھی ایسا ہوا کہ کوئی… Continue 23reading مجھ سے دو کام ایسے ہوئے کہ کوئی بھی نہیں کر سکتا

حضرت شیخ الہند رحمتہ اللہ علیہ کی قوت یادداشت

datetime 28  جنوری‬‮  2017

حضرت شیخ الہند رحمتہ اللہ علیہ کی قوت یادداشت

قریب کے زمانہ میں ہمارے اکابرین علماء دیوبند ارجمند کے علوم میں اللہ تعالیٰ نے بہت برکت عطا کی تھی۔ ایک مرتبہ شیخ الہند رحمتہ اللہ علیہ محمود الحسن نے اپنے شاگرد سے فرمایا کہ بارش کا موسم ابھی ختم ہوا ہے اور بارش کے موسم میں کتابوں کی نمی کی وجہ سے دیمک لگنے… Continue 23reading حضرت شیخ الہند رحمتہ اللہ علیہ کی قوت یادداشت

دہشت گردی کا خطرہ،مختلف سکولوں پرچھاپے مارنے کا حکم

datetime 28  جنوری‬‮  2017

دہشت گردی کا خطرہ،مختلف سکولوں پرچھاپے مارنے کا حکم

سرگودھا (آئی این پی) حکومت پنجاب نے سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ممکنہ دہشتگردوں سے نمٹنے کی تیاری مکمل کرلی ہے اور اچانک مختلف سکولوں میں افسران کو چھاپے مارنے کا حکم دیدیا گیا ہے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے انتظامات مکمل نہ کرنیوالے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کی بھی ہدایت کی ہے… Continue 23reading دہشت گردی کا خطرہ،مختلف سکولوں پرچھاپے مارنے کا حکم

اللہ کا واسطہ تو میری دعوت کو قبول کر لے

datetime 28  جنوری‬‮  2017

اللہ کا واسطہ تو میری دعوت کو قبول کر لے

امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ منیٰ کے بازار میں تھا‘ حج کے ایام میں فرماتے ہیں کہ جمرات سے فراغت ہو گئی مجھے ایک بوڑھا آدمی ملا‘ تھوڑی دیر اس نے مجھے دیکھا اور کہنے لگا تجھے اللہ کا واسطہ تو میری دعوت کو قبول کر لے‘ فرماتے ہیں… Continue 23reading اللہ کا واسطہ تو میری دعوت کو قبول کر لے

تیاریاں مکمل،تحریک انصاف آج طاقت کا مظاہرہ کرے گی

datetime 28  جنوری‬‮  2017

تیاریاں مکمل،تحریک انصاف آج طاقت کا مظاہرہ کرے گی

ساہیوال ( آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف ساہیوال کے زیر اہتمام شیخ ظفر علی سٹیڈیم ساہیوال میں دن کے 12بجے جلسہ عام منعقد ہوگا۔ جلسہ سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائد عمران خان تاریخی خطاب کرینگے۔ جلسہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے ہیں ۔ خو اتین کیلئے… Continue 23reading تیاریاں مکمل،تحریک انصاف آج طاقت کا مظاہرہ کرے گی

اردو آواز کی شناخت کا سافٹ وئیر ایجاد ،نئی تاریخ رقم

datetime 28  جنوری‬‮  2017

اردو آواز کی شناخت کا سافٹ وئیر ایجاد ،نئی تاریخ رقم

لاہور(آئی این پی) آئی ٹی یونیورسٹی نے اردو آواز کی شناخت کا سافٹ وئیر ایجاد کر لیاجبکہ وائس چانسلر ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ اس سافٹ وئیر کے اگلے مرحلے میں اردو تھیسز کی چربہ سازی کو بھی پکڑا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے زیر اہتمام کچھ سافٹ وئیر ڈویلپر… Continue 23reading اردو آواز کی شناخت کا سافٹ وئیر ایجاد ،نئی تاریخ رقم

عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز،پاک فوج کی حمایت میں مظاہرے پھوٹ پڑے

datetime 28  جنوری‬‮  2017

عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز،پاک فوج کی حمایت میں مظاہرے پھوٹ پڑے

ملتان(آئی این پی)پاک فوج کی حمایت میں سول سوسائٹی اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کی طرف سے ریلیوں اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ۔ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر میں شہریوں نے پاک فوج کی حمایت میں ریلیاں نکالیں اور ملکی سلامتی کے اداروں کو بدنام کرنے کی سازشوں کی مہم کی شدید مذمت کی گئی۔ملتان… Continue 23reading عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز،پاک فوج کی حمایت میں مظاہرے پھوٹ پڑے

1 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 374