جس جس نے سونا خریدنا ہے تیاری کر لے ۔۔ قیمتوں میں کمی کا اعلان ہو گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ماہ بعد پھر 50 ہزار روپے سے نیچے آگئی۔آج فی تولہ سونے کے دام 400 روپے سے کم ہوکر49 ہزار 700 روپے ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا… Continue 23reading جس جس نے سونا خریدنا ہے تیاری کر لے ۔۔ قیمتوں میں کمی کا اعلان ہو گیا