ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

بارشوں کا نیا سلسلہ،محکمہ موسمیات نے عوام کو خبر دار کر دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ موجود ہ بارشوں کے بعد ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ بارش کا نیا سلسلہ 3سے 6فروری کے دوران شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں اور برف باری کا موجودہ سلسلہ وقفے وقفے سے مارچ کے وسط تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ موجود ہ بارشوں کے بعد ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ بارش کا نیا سلسلہ 3سے 6فروری کے

 

دوران شروع ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات نے بتایا کہ رواں سال کے شروع ہونے کے بعد بارشوں کے تین سسٹم داخلوں کے بعد گزر چکے ہیں۔موسمیاتی تغیری نظام لانینا اور ڈی پول کے وجہ سے وسط مارچ تک ہمیں بارشوں کے تین سے چار سلسلوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ مجموعی طور پر وسط مارچ تک پاکستان سمیت پورے جنوب ایشیاء میں بارش اور سردی کا سلسلہ جاری رہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ویک اینڈ کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…