مداحوان نے امیتابھ بچن کو ایسا تحفہ دیدیا کہ وہ بھی خوشی سے پھولے نہ سمائے
ممبئی(آئی این پی)مداحوان نے امیتابھ بچن کو ایسا تحفہ دیدیا کہ وہ بھی خوشی سے پھولے نہ سمائے , سوشل میڈیا ویب سائٹس پربالی وڈ کے مشہور اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کی تعداد سوشل میڈیا پر 60کروڑ ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ کے فیس بک پر ان کے فالوورس کی تعداد 26کروڑ ہوگئی ہے… Continue 23reading مداحوان نے امیتابھ بچن کو ایسا تحفہ دیدیا کہ وہ بھی خوشی سے پھولے نہ سمائے