ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

حج کرپشن کیس میں مذہبی امور کی کس شخصیت کو 30سال کی قیدسنادی گئی ؟بڑا نام زد میں آگیا

datetime 28  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے حج کرپشن کیس میں مرکزی ملزم راؤ شکیل کے فرنٹ مین احمد فیض تیس سال قید کی سزا سناتے ہوئے چار کروڑ پانچ لاکھ جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ حج کرپشن کیس کے آخری ملزم احمد فیض کو سینٹرل جج ملک نذیر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے ملزم کو دوہزار دس کے حج سیزن کے دوران قومی خزانے کو دیگر کے ساتھ مل کر

 

اربوں روپے نقصان پہنچانے کے الزام میں تیس سال قید اور چار کروڑ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا۔ ملزم سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی اورسابق ڈی جی حج راؤ شکیل کا فرنٹ میں تھا جسے سعودی عرب میں گرفتاری کے بعد انٹرپول کی مدد سے وطن واپس لایا گیا تھا حج کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیرمذہبی امور حامد سعید کاظمی کو سولہ سال اور سابق ڈی جی حج راؤ شکیل کو چالیس سال قید کی سزا سنائی جاچکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…