قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر نئی پابندی عائد
کراچی /لاہور(آئی این پی )آسڑیلیا سے شکست کے بعد وطن پہنچے والے کھلاڑیوں نے کہاہے کہ حکام نے قومی ٹیم کی کارکردگی پر بات کرنے سے منع کیا ہے۔ ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی سمیت کراچی سے تعلق رکھنے والے قومی ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے جنہوں نے قومی ٹیم کی… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر نئی پابندی عائد