اس کھلاڑی کو تینوں فارمیٹس کا کپتان بنا دیا جائے ،رمیز راجہ نے تجویز دیدی
سڈنی(آئی این پی) سابق کپتان رمیض راجا نے سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹس کا کپتان بنانے کی تجویز دی ہے۔ ایک انٹرویو میں رمیض راجا نے کہا کہ سرفراز احمد نے ٹی20 میچوں میں اپنے آپ کو منوا لیا ہے اس لئے انہیں تینوں فارمیٹس میں ذمے داری دی جا سکتی ہے۔ مصباح الحق کو… Continue 23reading اس کھلاڑی کو تینوں فارمیٹس کا کپتان بنا دیا جائے ،رمیز راجہ نے تجویز دیدی