جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

اوم پوری نے آخری دنوں میں سلمان خان سے کس چیز کی فرمائش کی جو کہ پوری نہ ہوسکی

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈکے معروف اداکاراوم پوری دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ہیں جس پربھارتی فلم نگری سوگ میں ڈوبی ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اوم پوری نے بھارتی معاشرے کاسیاہ چہرہ اپنی اداکاری کے ذریعے بے نقاب کرنے کی کوشش کی اوراس سلسلے میں بھارتی دلت خواتین پرظلم وستم اورزیادتی کے واقعات پر مبنی ایک فلم ’’رام بھجن زندہ باد‘‘میں اپنی اداکاری کے بڑے جوہردکھائے۔ اس فلم کوفروری میں نمائش کےلئے پیش کیاجاناتھالیکن اس سے قبل ہی اوم پوری چل بسے اس فلم کی تشہیرکےلئے گزشتہ روزہی اوم پوری نے سلمان خان سے ان کے معروف ترین شو’’بگ باس ‘‘میں شرکت کرنے کی خواہش کااظہارکیاجس پرسلمان خان نے ان کوجلدہی اپنے شومیں مہمان بنانے کی حامی بھرلی لیکن وہ اس شومیں شرکت سے ایک ر وزقبل ہی چل بسے ۔سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراوم پوری کوخراج تحسین پیش کیاہے اورکہاہے کہ ہم ایک لیجنڈاداکارسے محروم ہوگئے ہیں ۔
screenshot_1

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…