بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے الیکشن 2017میں جرنلسٹ پینل کے امیدوارں نے کامیابی حاصل کر لی

datetime 6  جنوری‬‮  2017

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے الیکشن 2017میں جرنلسٹ پینل کے امیدوارں نے کامیابی حاصل کر لی

ٓاسلام آباد(آئی این پی)نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے الیکشن 2017میں جرنلسٹ پینل کے امیدوارں نے کامیابی حاصل کر لی،شکیل انجم صدر ،عمران یعقوب ڈھلوں جنرل سیکر ٹری اور اسحاق چوہدری فنانس سیکر ٹری منتخب ہوگئے۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ،وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب ،سابق صدر آصف علی زرداری ،جنرل (ر)پرویز… Continue 23reading نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے الیکشن 2017میں جرنلسٹ پینل کے امیدوارں نے کامیابی حاصل کر لی

امریکی ریاست کے ائرپورٹ پرفائرنگ ،1شخص ہلاک ،9زخمی

datetime 6  جنوری‬‮  2017

امریکی ریاست کے ائرپورٹ پرفائرنگ ،1شخص ہلاک ،9زخمی

فلوریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈامیں ائرپور ٹ پرفائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں1شخص ہلاک جبکہ 9شدید زخمی ہوگئے ہیں ایک نجی ٹی وی کے مطابق فائرنگ کے واقعہ کے بعد ائرپورٹ کے دوٹرمینل خالی کرالئے گئے ہیں . پولیس نے ایک مشتبہ کوگرفتارکرلیاہے جبکہ علاقے میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے ۔

لودھراں، ٹرین کی زد میں آکر موٹرسائیکل رکشہ میں سکول جانے والے 7بچے اور ڈرائیورجاں بحق ، 4شدید زخمی

datetime 6  جنوری‬‮  2017

لودھراں، ٹرین کی زد میں آکر موٹرسائیکل رکشہ میں سکول جانے والے 7بچے اور ڈرائیورجاں بحق ، 4شدید زخمی

لودھراں(آئی این پی)لودھراں میں ٹرین کی زد میں آکر موٹرسائیکل رکشہ میں سکول جانے والے 7بچے اور ڈرائیورجاں بحق جبکہ 4شدید زخمی ہو گئے ،ریلوے پھاٹک کھلا رکھنے کی غفلت کے مرتکب گیٹ مین اور ٹرین ڈرائیور کوگرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ،بعد ازں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی نماز جنازہ ادا… Continue 23reading لودھراں، ٹرین کی زد میں آکر موٹرسائیکل رکشہ میں سکول جانے والے 7بچے اور ڈرائیورجاں بحق ، 4شدید زخمی

امام کعبہ کا پاک افواج کو زبردست پیغام، پاکستانی قوم کو مبارکباد

datetime 6  جنوری‬‮  2017

امام کعبہ کا پاک افواج کو زبردست پیغام، پاکستانی قوم کو مبارکباد

مکہ مکرمہ(آئی ا ین پی)امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اور قوم دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑنے پر مبارکباد کے حق دار ہیں،مسلم دنیا تشدد کا رویہ چھوڑ کر اعتدال کا رویہ اپنائے اورمشکل کی گھڑی میں پریشان ہونے کے بجائے قرآن اور نبی کریمؐ کی سنت سے رہنمائی… Continue 23reading امام کعبہ کا پاک افواج کو زبردست پیغام، پاکستانی قوم کو مبارکباد

فوجی عدالتیں،صرف دو سال میں ہی بڑا کام کردکھایا

datetime 6  جنوری‬‮  2017

فوجی عدالتیں،صرف دو سال میں ہی بڑا کام کردکھایا

اسلام آباد (آئی این پی ) آرمی پبلک سکول کے سانحے کے بعد دہشتگردوں کو فوری طور پرسزائیں دینے کیلئے قائم کی گئیں فوجی عدالتوں نے اپنی2 سالہ مدت کے دوران 274دہشتگردوں کو سزائیں دیں جن میں سے 161 کو پھانسی جبکہ 113 میں سے بیشتر کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ۔سرکاری اعدادوشمار… Continue 23reading فوجی عدالتیں،صرف دو سال میں ہی بڑا کام کردکھایا

راولپنڈی میں بم دھماکہ

datetime 6  جنوری‬‮  2017

راولپنڈی میں بم دھماکہ

اولپنڈی (نیوزڈیسک) راولپنڈی شہر کی سکتھ روڈ پر دھماکہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کے علاقے سکتھ روڈ پر دھماکہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ دھماکے کے باعث کئی عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے کی اصل وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔… Continue 23reading راولپنڈی میں بم دھماکہ

پاکستان بھارت کا گھناؤنا چہرہ دنیا کے سامنے لے آیا،ثبوت دنیا کے سامنے پیش

datetime 6  جنوری‬‮  2017

پاکستان بھارت کا گھناؤنا چہرہ دنیا کے سامنے لے آیا،ثبوت دنیا کے سامنے پیش

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہونے والے کے حوالے سے ڈوزیئر اقوام متحدہ میں جمع کردیا،پاکستان نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو پاکستان میں مداخلت اور عدم استحکام پھیلانے کے حوالے سے کی جانے والی تخریبی سرگرمیوں سے روکنے کے حوالے… Continue 23reading پاکستان بھارت کا گھناؤنا چہرہ دنیا کے سامنے لے آیا،ثبوت دنیا کے سامنے پیش

تین نسلوں کے احتساب کےلئے شیرجیسے دل کی ضرورت ہوتی ہے،مریم نواز

datetime 6  جنوری‬‮  2017

تین نسلوں کے احتساب کےلئے شیرجیسے دل کی ضرورت ہوتی ہے،مریم نواز

اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازشریف نے کہاکہ تین نسلوں کے احتساب کےلئے شیرجیسے دل کی ضرورت ہوتی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مریم نوازنے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغا م میں کہاہے کہ ہمارے خاندان نے اپنے اثاثوں کی تفصیل پیش کرکے ایک نئی مثال پیش کی ہے ۔انہوں نے… Continue 23reading تین نسلوں کے احتساب کےلئے شیرجیسے دل کی ضرورت ہوتی ہے،مریم نواز

راحیل شریف ،اسلامی فوجی اتحاد ،کیا عہدہ دیاگیاہے؟تفصیلات سامنے آگئیں،خواجہ آصف کی تصدیق

datetime 6  جنوری‬‮  2017

راحیل شریف ،اسلامی فوجی اتحاد ،کیا عہدہ دیاگیاہے؟تفصیلات سامنے آگئیں،خواجہ آصف کی تصدیق

اسلام آباد(آئی این پی)وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو دہشت گردی کے خلاف 39 اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا سربراہ بنانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے معاہدے کو چند روز قبل حتمی شکل دی گئی،معاہدے کے حوالے سے زیادہ تفصیلات معلوم نہیں ہیں… Continue 23reading راحیل شریف ،اسلامی فوجی اتحاد ،کیا عہدہ دیاگیاہے؟تفصیلات سامنے آگئیں،خواجہ آصف کی تصدیق

1 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 374