بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

کمسن ملازمہ پر مبینہ تشدد کرنیوالی جج کی اہلیہ کے ساتھ احاطہ عدالت میں وہ ہوگیا کہ کبھی سوچا تک نہ ہوگا،افسوسناک صورتحال

datetime 6  جنوری‬‮  2017

کمسن ملازمہ پر مبینہ تشدد کرنیوالی جج کی اہلیہ کے ساتھ احاطہ عدالت میں وہ ہوگیا کہ کبھی سوچا تک نہ ہوگا،افسوسناک صورتحال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) طیبہ تشدد کیس میں ایڈیشنل سیشن جج کی اہلیہ کوسپریم کورٹ کے احاتے میں لوگ مانوباجی کہناشروع ہوگئے جبکہ اس موقع پرمیڈیاکے نمائندے بھی خاموش تماشائی بنے رہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کم سن ملازمہ طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل سیشن جج کی اہلیہ ماہین بی بی جب سماعت کے بعد… Continue 23reading کمسن ملازمہ پر مبینہ تشدد کرنیوالی جج کی اہلیہ کے ساتھ احاطہ عدالت میں وہ ہوگیا کہ کبھی سوچا تک نہ ہوگا،افسوسناک صورتحال

قوم دیکھے گی گی ، قطری خط کے پرخچے اڑیں گے،شاہ محمود قریشی

datetime 6  جنوری‬‮  2017

قوم دیکھے گی گی ، قطری خط کے پرخچے اڑیں گے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نئے ثبوت آنے کے بعد پاناما کیس مزید مضبوط ہو گیا ، قوم دیکھے گی کہ قطری خط کے پرخچے اڑا دیئے جائیں گے ، سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس… Continue 23reading قوم دیکھے گی گی ، قطری خط کے پرخچے اڑیں گے،شاہ محمود قریشی

پاکستان ریلوے پر چین نے ہاتھ رکھ دیا،اب کتنی رفتار سے ٹرینیں دوڑیںگی؟بڑے منصوبے کا اعلان

datetime 6  جنوری‬‮  2017

پاکستان ریلوے پر چین نے ہاتھ رکھ دیا،اب کتنی رفتار سے ٹرینیں دوڑیںگی؟بڑے منصوبے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان کو کراچی سے پشاور تک ریلوے لائن ’’ایم ایل ون‘‘ کو جدیدخطوط پراستوارکرنے کیلئے انتہائی آسان شرائط پر طویل مدتی قرض دینے پر آمادگی ظاہر کردی، 1660 کلومیٹر ٹریک دو رویہ کیا جائیگا، ٹرینوں کی رفتار 160 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوجائے گی جبکہ روزانہ 171 ٹرینیں چل سکیں… Continue 23reading پاکستان ریلوے پر چین نے ہاتھ رکھ دیا،اب کتنی رفتار سے ٹرینیں دوڑیںگی؟بڑے منصوبے کا اعلان

2016میں 3لاکھ 82 ہزار افغان مہاجرین پاکستان سے واپس گئے، اقوام متحدہ

datetime 6  جنوری‬‮  2017

2016میں 3لاکھ 82 ہزار افغان مہاجرین پاکستان سے واپس گئے، اقوام متحدہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال 2016ء میں 3لاکھ 82 ہزار رجسٹرڈ افغان مہاجرین وطن واپس گئے۔ موسم سرماکے باعث افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل 28 فروری 2017ء تک مؤخر کیاگیا ہے۔ موسم سرما کے باعث افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل 28فروری 2017ء تک مؤخر کیاگیا ہے۔

پاک ویسٹ انڈیز مجوزہ ٹی ٹوئنٹی سیریزکے انعقاد کیلئے اچھی خبر آگئی

datetime 6  جنوری‬‮  2017

پاک ویسٹ انڈیز مجوزہ ٹی ٹوئنٹی سیریزکے انعقاد کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کی جانب سے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کیلئے مدعو کئے جانے کے بعد ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اپنے سیکیورٹی وفد کوپاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جورواں ماہ کیربین ٹیم کی فول پروف سیکیورٹی کیلئے اٹھائے جانیوالے انتظامات کا… Continue 23reading پاک ویسٹ انڈیز مجوزہ ٹی ٹوئنٹی سیریزکے انعقاد کیلئے اچھی خبر آگئی

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 6  جنوری‬‮  2017

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

لندن (مانیڑنگ ڈیسک)عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ گزشتہ روز لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 1.5فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 1179.09ڈالر فی اونس میں طے پائے، یو ایس گولڈ فیوچرز کے تحت سونے کی قیمتوں میں ساڑھے 14ڈالر فی اونس اضافہ… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں اضافہ

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

datetime 6  جنوری‬‮  2017

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کرنسی رینمنبی یایوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعہ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 645بنیادی پوائنٹس کے مقابلے میں 639بنیاد پوائنٹس کے اضافے سے 6.8668ہو گئی ہے ۔ یہ بات چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلے کے تجارتی نظام نے بتائی ہے ۔ چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلے کی… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

متحدہ عرب امارات میں شیر اور چیتے جیسے درندوں کو بطور پالتو جانور رکھنا غیر قانونی قرار

datetime 6  جنوری‬‮  2017

متحدہ عرب امارات میں شیر اور چیتے جیسے درندوں کو بطور پالتو جانور رکھنا غیر قانونی قرار

تہران (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات میں شیر اور چیتے جیسے درندوں کو بطور پالتو جانور رکھنا غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق تیل سے مالا مال خلیجی ممالک میں بعض افراد کے لیے شیر، چیتا رکھنا اونچے مرتبے کی نشانی سمجھی جاتی ہے لیکن اب ایسا کرنے پر انھیں جیل یا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں شیر اور چیتے جیسے درندوں کو بطور پالتو جانور رکھنا غیر قانونی قرار

تحریک انصاف پھر میدان میں،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 6  جنوری‬‮  2017

تحریک انصاف پھر میدان میں،بڑا اعلان کردیاگیا

ملتان(آئی این پی) پانامالیکس پر پاکستان تحریک انصاف کی عوامی رابطہ مہم آج سے دوبارہ شروع ہوگی۔تحریک انصاف آج 7جنوری کو راجن پوراور ہنگو،کل 8جنوری کو بہاولپوراور 15جنوری کو ڈیرہ غازی خان میں بڑے عوامی جلسے منعقد کرے گی۔تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی تنظیموں نے راجن پوراور بہاولپورمیں منعقدہ عوامی اجتماعات کی تیاریاں مکمل کرلی… Continue 23reading تحریک انصاف پھر میدان میں،بڑا اعلان کردیاگیا

1 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 374