طیبہ تشدد کیس ، سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکم جاری کرد یا
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس کو طیبہ تشدد کیس کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنانے کا حکم دیتے ہوئے 3 روزمیں رپورٹ طلب کرلی جبکہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں کہ بچی کا جلد طبی معائنہ کرایا جائے تا کہ… Continue 23reading طیبہ تشدد کیس ، سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکم جاری کرد یا