بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

نصرت آرا پر فالج کا حملہ

datetime 6  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) اداکارہ نصرت آراء بیگم عرف بل بتوڑی پر فالج کا حملہ ہوگیا، ڈاکٹروں نے اسپتال میں داخل کرنے کی بجائے دوائی لکھ کر چلتا کر دیا۔ڈرامہ عینک والا جن میں بل بتوڑی کے کردار سے شہرت پانے والی اداکارہ نصرت آراء بیگم پر فالج اٹیک ہوا، جس پر انہیں طبی امداد کیلئے گنگارام اسپتال منتقل کیا گیا۔گنگا رام اسپتال کے ڈاکٹرز نے جہاں آراء بیگم کو صرف ادویات لکھ کر ڈسچارج کردیا، اداکارہ کافی دیر تک اسپتال کی سیڑھیوں پر بیٹھ کر علاج کی منتظر رہی، بعد میں انہیں اہل خانہ لیکر گھر چلے گئے۔
عامر کا کہنا تھا کہ میری حکومت سے اپیل ہے کہ وہ اسپتال انتظامیہ کوہدایت جاری کرے کہ میری والدہ کواسپتال داخل کرکے ان کاعلاج کرے۔ ہمیں خدشہ ہے کہ بروقت علاج نہ ہواتوان کی مرض بڑھ سکتی ہے۔ انھوں نے نصرت آرا کے مداحوں سے ان کی صحت یابی کے لیے دعاکی اپیل کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



احسن اقبال کر سکتے ہیں


ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…