وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اچانک بغیر پروٹوکول کہاں دبنگ انٹری دیدی؟
لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے نجی ہسپتال میں زیر علاج جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی عیادت کی۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف گزشتہ روز بغیر پروٹوکول ہسپتال پہنچے اور مولانا فضل الرحمن سے ان کی خیریت دریافت کی او ران کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اچانک بغیر پروٹوکول کہاں دبنگ انٹری دیدی؟