جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اچانک بغیر پروٹوکول کہاں دبنگ انٹری دیدی؟

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے نجی ہسپتال میں زیر علاج جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی عیادت کی۔
وزیر اعلیٰ شہباز شریف گزشتہ روز بغیر پروٹوکول ہسپتال پہنچے اور مولانا فضل الرحمن سے ان کی خیریت دریافت کی او ران کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔ اس موقع پر ڈاکٹروں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو مولانا فضل الرحمن کے آپریشن اور انکی صحت کے بارے میں بھی آگاہی دی۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے آپریشن کے بعد مولانا فضل الرحمن کی صحت کو اطمینان بخش قرار دیا ہے اور امکان ہے کہ انہیں آئندہ ایک دو روز میں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…