منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماء پر قاتلانہ حملہ

datetime 6  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس نے انکوائری شروع کر دی، سارے معاملات کے پیچھے جو ہاتھ ملوث ہیں ان کا علم ہے، زبیرگل
لندن (آئی این پی )مسلم لیگ برطانیہ کے صدر اور وفاقی کمشنر فار اورسیز پاکستانی زبیر گل پر لندن میں ان کی رہائش گاہ پر دو افراد نے عورت کی مدد سے قاتلانہ حملہ کیاجس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔ مسلم لیگ ن یوکے کے صدر اور فیڈرل کمشنر فار اوور سیز پاکستانیز زبیر گل کے گھر پر نا معلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ جس کے نتیجے میں زبیر گل شدید زخمی ہو گئے۔
انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سکارف پہنے عورت نے دروازے پر دستک دی۔ زبیر گل نے دروازہ کھولا تو اسی اثنا میں دروازے کی اوٹ میں چھپے دو نوجوانوں نے گھر کے اندر گھس کر ان پر حملہ کر دیا اور مار پیٹ شروع کر دی۔ زبیر گل کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے پولیس نے انکوائری کا عمل شروع کر دیا ہے۔ سارے معاملات کے پیچھے جو ہاتھ ملوث ہیں ان کا علم ہے، وقت آنے پر بتاؤں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…