چین نے دنیا کا خطرناک ترین میزائل بنانے میں پاکستان کی مدد کا شاندار اعلان کر دیا، میزائل کی رینج کیا ہوگی؟

6  جنوری‬‮  2017

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی حکومت نے طویل فاصلے پر مار کرنیوالیایٹمی میزائلوں کی تیاری میں پاکستان کی مدد کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر بھارت نے طویل فاصلے پر مار کرنے والیایٹمی میزائلوں کی تعداد میں اضافہ کیا تو وہ ایسے میزائل بنانے میں پاکستان کی مدد کریگی اور یہ فیصلہ بھارتکی جانب سے پیر کو اگنی فور انٹر کانٹی نینٹل میزائل کے تجربے کے بعد کیا گیا ہے۔ چینی حکومت کے زیر انتظام چلنے والے گلوبل ٹائمز کے اداریے میں کہا گیا ہے کہ اگر اقوام متحدہ کیسیکیورٹیکونسل کو بھارتی میزائل پر اعتراض نہیں ہے تو پاکستانی نیوکلیئر میزائلز کی رینج میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔

گلوبل ٹائمز کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کو بھی بھارت جیسے نیوکلیئر ذرائع ملنے چاہئیں۔’’اگر مغربی ممالک بھارت کو ایٹمی ملک قبول کرتے ہیں اور پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی دوڑ میں لاتعلق ہیں تو چین اس پر خاموش نہیں رہے گا ‘‘۔ ایسے وقت میں پاکستان کو بھی ایٹمی ترقی کیلئے وہی فوائد ملنے چاہئیں جو بھارت کو حاصل ہیں۔ اداریے میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارت نے ایٹمی ہتھیار اور طویل فاصلے پر مار کرنے والے نیوکلیئر میزائل تیار کر کے اقوام متحدہ کی حدود کو پامال کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…