عوام کے سامنے لڑائی ،گھرمیں۔۔۔۔، ن لیگی رہنما اپنے بھائی سے تعلقات منظرعا م پرلے آئے، سیاست میں کیاکیاقربانیاں دیں ،سب کچھ بتادیا
اسلام آباد(آئی این پی )وزیر مملکت محمد زبیر عمر نے کہا ہے کہ چھوٹے بھائی اسد عمر سے اچھے تعلقات ہیں ، ہمارے درمیان تلخ کلامی سیاسی بنیاد پر ہوئی ، سیاست کرنا غلط نہیں ۔ وہ جمعرات کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading عوام کے سامنے لڑائی ،گھرمیں۔۔۔۔، ن لیگی رہنما اپنے بھائی سے تعلقات منظرعا م پرلے آئے، سیاست میں کیاکیاقربانیاں دیں ،سب کچھ بتادیا