جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

کمسن ملازمہ پر مبینہ تشدد کرنیوالی جج کی اہلیہ کے ساتھ احاطہ عدالت میں وہ ہوگیا کہ کبھی سوچا تک نہ ہوگا،افسوسناک صورتحال

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) طیبہ تشدد کیس میں ایڈیشنل سیشن جج کی اہلیہ کوسپریم کورٹ کے احاتے میں لوگ مانوباجی کہناشروع ہوگئے جبکہ اس موقع پرمیڈیاکے نمائندے بھی خاموش تماشائی بنے رہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کم سن ملازمہ طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل سیشن جج کی اہلیہ ماہین بی بی جب سماعت کے بعد احاطہ عدالت سے باہرنکلیں تولوگوں اورمیڈیا نے انہیں گھیرکرجہاں خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔وہاں پرموجود لوگوں نے جج کی اہلیہ ماہین بی بی کو”مانو باجی”کہہ کرپکارناشروع کردیاتومیڈیاوالے خاموش ہوگئے ۔

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ کم سن بچی کے کیس کامعاملہ اپنی جگہ درست ہے،کیس میں جج کی اہلیہ کے ملوث‌ہونے کافیصلہ توسپریم کورٹ کرے گی۔لیکن جج کی اہلیہ کیساتھ اس طرح کھلے عام اخلاقیات سے گراسلوک بھی انسانیت کی تذلیل ہے۔صحافی یا دوسرے لوگ ان کوبیگم جج صاحبہ یاکوئی دوسرا مناسب نام بھی دے سکتے تھے۔عوامی حلقوں کاکہناتھاکہ فیصلہ ہوناباقی ہے ۔ابھی جج کی اہلیہ ملزمہ ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…