سعودی عرب کا سرپرائز،بھارت ششدر
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے بھارتی پولٹری مصنوعات کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں برڈ فلو کے کیسز سامنے آنے کے بعد سعودی انتظامیہ نے کویت سمیت دیگر مغربی ایشیائی ممالک کی طرح بھارتی پولٹری مصنوعات کی درآمدات پر جز وقتی پابندی عائد کردی ہے،سعودی عرب2015-16 میں… Continue 23reading سعودی عرب کا سرپرائز،بھارت ششدر