آصف زرداری کی پاکستان آمد پیپلز پارٹی پر بھاری اہم ترین رہنماء کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں شرجیل میمن و دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ جبکہ عدالت میں پیش نہ ہونے پر عدالت نے میمن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ شرجیل میمن کے وکیل نے عدالت… Continue 23reading آصف زرداری کی پاکستان آمد پیپلز پارٹی پر بھاری اہم ترین رہنماء کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری