بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان نے بھارت کیخلاف سب سے بڑا اقدام اٹھا لیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017

پاکستان نے بھارت کیخلاف سب سے بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بالآخر اقوام متحدہ سے رابطہ کر لیا ہے اور بھارت کی پاکستان میں مداخلت کے خلاف ڈوزیئر جمع کروا دیا ہے۔ اس کے ساتھ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا خط بھی ہے جس میں انڈین ایجنٹ کلبھوشن یادیو کا اعترافی بیان بھی شامل ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا… Continue 23reading پاکستان نے بھارت کیخلاف سب سے بڑا اقدام اٹھا لیا

’’میچ کے آخر میں غیر معمولی صورتحال ‘‘ پاکستان نے کرکٹ کے میدان میں نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017

’’میچ کے آخر میں غیر معمولی صورتحال ‘‘ پاکستان نے کرکٹ کے میدان میں نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سڈنی ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف اس کے ہوم گراؤنڈ پر لگاتار ایک درجن شکستیں مکمل کرلی ہیں۔ گرین شرٹس کو 1999ء سے 2017 ء تک آسٹریلوی گراؤنڈ پرمسلسل 12 ٹیسٹ میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ، پاکستان کوآسٹریلیامیں گزشتہ 4 سیریز میں مسلسل چوتھی… Continue 23reading ’’میچ کے آخر میں غیر معمولی صورتحال ‘‘ پاکستان نے کرکٹ کے میدان میں نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

امیر ترین اسلامی ملک نے پاکستان سے ایک لاکھ افراد روزگار کے لئے مانگ لئے۔۔۔ کن لوگوں کو بھجوایا جائے گا؟

datetime 7  جنوری‬‮  2017

امیر ترین اسلامی ملک نے پاکستان سے ایک لاکھ افراد روزگار کے لئے مانگ لئے۔۔۔ کن لوگوں کو بھجوایا جائے گا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے اوور سیز پاکستانیز اینڈ ہیومن رائٹس ڈویلپمنٹس کے اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ قطر کی حکومت نے ایک لاکھ پاکستانی ہنر مند افراد کو ورکنگ ویزے دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیش رفت وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ قطر میں ہوئی۔ وزیر اعظم اور… Continue 23reading امیر ترین اسلامی ملک نے پاکستان سے ایک لاکھ افراد روزگار کے لئے مانگ لئے۔۔۔ کن لوگوں کو بھجوایا جائے گا؟

انڈیا نے خوفناک ایٹمی ہتھیار لے جانے والے طیارے اپنی سرحد پر بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ۔۔یہ طیارے کس ملک کے خلاف استعمال کیے جائیں گے ؟

datetime 7  جنوری‬‮  2017

انڈیا نے خوفناک ایٹمی ہتھیار لے جانے والے طیارے اپنی سرحد پر بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ۔۔یہ طیارے کس ملک کے خلاف استعمال کیے جائیں گے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت چین کے خلاف رفتہ رفتہ ایٹمی صلاحیت بڑھانے اور روائتی ڈیٹیرنس کے طور پرملک کے مشرقی حصہ میں رافیل طیاروں کا پہلا اسکواڈرن تعینات کرے گا۔یہ طیارے ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔سوخوئی ایم کے آئی پہلے ہی آسام کے تیز پور اور چوبا کے ہوائی اڈوں پر کام… Continue 23reading انڈیا نے خوفناک ایٹمی ہتھیار لے جانے والے طیارے اپنی سرحد پر بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ۔۔یہ طیارے کس ملک کے خلاف استعمال کیے جائیں گے ؟

پی آئی اے طیارے کی ٹکر ایئر فرانس نے نقصان کلیم کر دیا کتنا نقصان ہوا، حیران کن رپورٹ

datetime 7  جنوری‬‮  2017

پی آئی اے طیارے کی ٹکر ایئر فرانس نے نقصان کلیم کر دیا کتنا نقصان ہوا، حیران کن رپورٹ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹورنٹو کے پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئر فرانس کے جہاز کے پر کو زخمی کرنے والا پی آئی اے کا جہاز آج رات 12 بجکر 25 منٹ پر لاہور پہنچ رہا ہے۔ پی کے 790 پر آنے والے 300 سے زائد مسافروں کو تین راتیں ٹورنٹو کے ہوٹل میں ٹھہرانا پڑا۔ پرواز… Continue 23reading پی آئی اے طیارے کی ٹکر ایئر فرانس نے نقصان کلیم کر دیا کتنا نقصان ہوا، حیران کن رپورٹ

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 7  جنوری‬‮  2017

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بحرین کی مثالی دوستی پر فخر ہے‘ جدید نرسنگ یونیورسٹی کے قیام کے لئے بحرین کے تعاون کے شکر گزار ہیں‘ نرسنگ یونیورسٹی تربیت یافتہ افرادی قوت کی فراہمی کے لئے قوم کا فخر ہوگی‘ یونیورسٹی دو برادر اسلامی ملکوں… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

گھروں میں استعمال ہونے والی اہم چیز کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کر دیا گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017

گھروں میں استعمال ہونے والی اہم چیز کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کر دیا گیا

کراچی (آن لائن)گھروں میں استعمال ہونے والی اہم چیز کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کر دیا گیا ,تین روز میں ہول سیلز مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 59 روپے سے بڑھ کر 62 روپے ہوگئی ہے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت صنعت و پیداوار نے بتایا تھا کہ شوگر ملزکے پاس 15… Continue 23reading گھروں میں استعمال ہونے والی اہم چیز کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کر دیا گیا

سعودی عرب میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کرنے کونسی سی بڑی کمپنی پہنچ گئی ؟ تصدیق ہو گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2017

سعودی عرب میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کرنے کونسی سی بڑی کمپنی پہنچ گئی ؟ تصدیق ہو گئی

نیویارک(آئی این پی)امریکا کی کثیر قومی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے سعودی عرب میں ٹیکنالوجی فنڈ کی مد میں ایک ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی تصدیق کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایپل نے سعودی عرب میں ٹیکنالوجی فنڈ کی مد میں ایک ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی تصدیق کی ہے ۔یہ سرمایہ کاری سوفٹ… Continue 23reading سعودی عرب میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کرنے کونسی سی بڑی کمپنی پہنچ گئی ؟ تصدیق ہو گئی

ثانیہ مرزا کا نیا اعزاز ، بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017

ثانیہ مرزا کا نیا اعزاز ، بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا

برسبین (آئی این پی)ثانیہ مرزا کا نیا اعزاز ، بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا . ثانیہ مرزا کی فتوحات کا سلسلہ برقرار ہے، جہاں انہوں برسبین انٹرنیشنل ٹینس ویمنز ڈبلز کے فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے ۔ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز… Continue 23reading ثانیہ مرزا کا نیا اعزاز ، بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا

1 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 374