گھریلو جھگڑوں سے تنگ عامرخان کاوالداور چچا کیخلاف انتہائی اقدام،فیصلے کا اعلان کردیا
نیو یارک(آئی این پی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر اپنے کاروبار سے خاندان کو الگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے فیصلے اب خود کریں گے۔اہلیہ فریال مخدوم اوراہل خانہ کے درمیان شدید لفظی گولہ باری اورالزامات سے تنگ باکسرعامرخان نے والد سجاد خان، چچا طاہرخان… Continue 23reading گھریلو جھگڑوں سے تنگ عامرخان کاوالداور چچا کیخلاف انتہائی اقدام،فیصلے کا اعلان کردیا