پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

ٹریفک وارڈنز کے لئےدوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال کرنےپرپابندی

datetime 31  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈ یسک)وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے ٹریفک وارڈنز کےدوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال کرنےپرپابندی عائد کردی گئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے راولپنڈی اسلام آبادمیں ٹریفک کے مسائل کانوٹس لیتے ہوئے ٹریفک پولیس کوٹریفک پلان بنانےکی ہدایت جاری کردی ہے۔وفاقی وزیرداخلہ نے جڑواں شہروں کی ٹریفک پولیس کو48گھنٹےکی ڈیڈلائن دی ہے۔ اس کے علاوہ چوہدری نثار نےکشمیرہائی وے،فیض آبادپرٹول پلازہ تعمیرکرنےکاحکم بھی جاری کردیاہے تاکہ عوام کے ٹریفک مسائل جلد ہوسکیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…