پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا
اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے 15 روز میں پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا، پٹرول کی قیمت میں 2روپے 25 پیسے اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت برقرار رہے گی ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز وفاقی حکومت نے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا