خیبر پختونخوا کی یونیورسٹیز میں کیا ہورہاہے؟طالبات اور جسم فروش خواتین کو نئے نشہ کی لت لگ گئی،حیرت انگیز انکشافات
پشاور(آئی این پی ) خیبر پختونخوا میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ پشاور یونیورسٹی کے احاطے میں موجود مختلف یونیورسٹیز میں آئس نشے کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ مختلف کیمکلز سے تیار ہونے والے اس نشے کا رحجان خصوصی طور پر طالبات اور جسم فروش خواتین میں زیادہ دیکھا… Continue 23reading خیبر پختونخوا کی یونیورسٹیز میں کیا ہورہاہے؟طالبات اور جسم فروش خواتین کو نئے نشہ کی لت لگ گئی،حیرت انگیز انکشافات