اراکین پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کے انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے جمع کرائے جانے والے اثاثوں کی تفصیلات میںبڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کے انکشافات پر مزید تین درجن سے زائد پارلیمینٹرین کو نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،غلط تفصیلات فراہم کرنیو الوں میں حکمران جماعت کے سب سے بااثر… Continue 23reading اراکین پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کے انکشافات