پشاور(آئی این پی )پشاور کے حدود نا گما ن چار سدہ روڈ پر سڑک کے کنا رے نامعلوم دہشت گر دو ں نے فر نٹیر کا نسٹبلری (ایف سی ) کے گاڑی کو نشا نہ بناتے ہو ئے پا نچ کلو گرام با رودی کا ریمو رٹ کنٹرول بم نصب کر دیا تھا جو زور دار دھما کہ سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں تین ایف سی اہلکارو ں سمیت 9افرادشدید زخمی ہو گئے جنہیں امدادی ٹیمو ں کے اہلکارو ں نے تشویش نا ک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا
زخمیو ں میں دو افراد کی حالت نا زک بتائی جا رہی ہے جبکہ ایف سی گاڑی سمیت چار گاڑیو ں کو جزوی نقصا ن پہنچا واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقو عہ پر پہنچ کر علا قے کا محا صر ہ کر لیا سر چ اینڈ سڑائیک آپریشن کیا گیا جبکہ بم ڈسپو زل یو نٹ ، کا ؤ نٹر ٹیرازم ڈیپا رٹمنٹ پولیس اور انو سٹی گیشن پولیس نے جائے وقو عہ سے شواہد اکھٹے کر کے تحقیقا ت کا اغاز کر دیا گیا اور سی ٹی دی پولیس سٹیشن میں رپور ٹ درج کر دی گئی ہے تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ صبح نامعلوم دہشت گر دو ں نے چار سدہ روڈ نا گما ن کے قریب سڑک کے کنا رے با رودی مو اد کا ریمو رٹ کنٹرول بم نصب کر دیا تھا جیسے ہی ایف سی کی گاڑی وہاں سے گزری تو بارودی مو اد زور دار دھما کہ سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں تین ایف سی کے جو انو ں سمیت 9افراد شدید زخمی ہو گئے ریسکیو 1122کے ٹیم نے زخمیو ں کو تشویشنا ک حالت میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچا دیا گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیو رٹی ادارو ں کی بھاری نفری جا ئے وقوعہ پر پہنچ کر علا قے کا محا صر ہ کر لیا اور سر چ اینڈ سڑا ئیک آپریشن شروع کر دیا گیا ہسپتال زرائع کے مطابق زخمی ہو نے والو ں میں دو زخمیو ں کی حالت تشویشنا ک ہے جنہیں انتہا ئی نگداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے جبکہ با قی زخمیو ں کی حالت خطر ے سے با ہر بتائی جا رہی ہے ۔
ایس ایس پی آپریشن سجا د خان نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے بتایا کہ با رودی مواد 5کلو گرام وزنی تھا جسکو سڑک کے کنا رے نصب کیا گیا تھا انہوں نے بتایا کہ نامعلوم دہشت گر دو ں نے ایف سی کے گاڑی کو نشا نہ بنایا ہو ا ہے ایس ایس پی آپریشن پشاور نے بتایا کہ ایف سی کی گاڑی قبائیلی علا قہ سے پشاور کی طر ف آ رہی تھی کہ اسکو نشا نہ بنایا گیا دھما کہ سے ایف سی گاڑی سمیت چار گاڑیو ں کو نقصا ن پہنچا ہے ۔تاہم کا ؤ نٹر ٹیرازم ڈیپا رٹمنٹ پشاور پولیس ، انو سٹی گیشن پولیس اور بم ڈسپوزل یو نٹ نے جائے وقو عہ سے شواہد اکھٹے کر کے تحقیقا ت کا اغاز کر دیا گیا اور رپو رٹ درج کر لی گئی ہے ۔