منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان نے اپنی ہی بیٹی ۔۔! ن لیگ کے اہم رہنماحد سے آگے، سنگین ترین الزامات عائد کردیئے

datetime 31  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان کو صرف وہ اچھالگتا ہے جو ان کے اپنے مفاد میں ہو،عمران خان اور جہانگیرترین بقائمی ہوش وحواس اپنے جرائم کا اعتراف کرچکے ہیں،عمران خان نے اپنی ہی بیٹی کو شناخت دینے سے انکارکیا،2018میں الزام خان ناکام خان بن جائیں گے،تحریک انصاف والے نئے کاغذوں سے پرانے پکوڑے بیچنے کی کوشش کرر ہے ہیں۔

منگل کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہاکہ رقوم کی ترسیل کی تمام تفصیلات عدالت میں جمع کرادی ہیں،تحریک انصاف کے وکلاء ہرروز موقف تبدیل کرتے رہے،تحریک انصاف والے نئے کاغذوں میں پرانے پکوڑے بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں،تحریک انصاف ماضی میں ختم ہونے والے مقدمات کے حوالے دے رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ 2010میں کالادھن سفید کرنے کاقانون بناجس میں عمران خان کااعترافی بیان ہے،عمران خان کو صرف وہ اچھالگتاہے جوان کے اپنے مفاد میں ہو،عمران خان اور جہانگیرترین بقائمی میں اپنے جرائم کااعتراف کرچکے ہیں،تحریک انصاف کو ان کااصل چہرہ دکھارہاہوں جس پر وہ حواس باختہ ہیں۔دانیال عزیز نے کہاکہ جہانگیر ترین نے تین سال میں اپنی اولاد سے647ملین کے تحائف کا لین دین کیا۔مسلم لیگ (ن) کی رہنما مائزہ حمید نے کہاکہ عمران خان نے اپنی ہی بیٹی کو شناخت دینے سے انکار کیا،عمران خان وزیراعظم کو اس لیے تنقید کا نشانہ بناتے ہیں کہ وہ اچھے کام کر رہے ہیں،2018میں الزام خان ناکام خان بن جائیں گے

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…