پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

حضرت ابوبکر صدیقؓ کا عشق رسولؐ

datetime 31  جنوری‬‮  2017

حضرت ابوبکر صدیقؓ کا عشق رسولؐ

صحابہ کرامؓ نبی اکرمﷺ کے عاشق تھے اور ان میں سے پہلا نمبر حضرت ابوبکرصدیقؓ کا تھا‘ حافظ ابن حجر رحمتہ اللہ علیہ نقل کرتے ہیں کہ ایک محفل میں حضورﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’مجھے تین چیزیں بہت محبوب ہیں‘ خوشبو‘ نیک بیوی اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں ہے‘ حضرت ابوبکرصدیقؓ فوراً بول… Continue 23reading حضرت ابوبکر صدیقؓ کا عشق رسولؐ

تارکین وطن پرپابندیاں امریکہ کوبھاری پڑ گئیں،سٹیوجابز کے والدشام سے آئے تھے،گوگل ،ایپل اور ٹوئٹرکے ہنگامی اقدامات

datetime 31  جنوری‬‮  2017

تارکین وطن پرپابندیاں امریکہ کوبھاری پڑ گئیں،سٹیوجابز کے والدشام سے آئے تھے،گوگل ،ایپل اور ٹوئٹرکے ہنگامی اقدامات

سلیکان ویلی( آن لائن ) امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں اور تنظیموں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ پناہ گزینوں اور تارکینِ وطن کی امریکا آمد پر پابندیاں لگانے سے وہاں کی ٹیکنالوجی انڈسٹری کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔7مسلم ممالک سے آنے والوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی اور ویزا پالیسیاں سخت… Continue 23reading تارکین وطن پرپابندیاں امریکہ کوبھاری پڑ گئیں،سٹیوجابز کے والدشام سے آئے تھے،گوگل ،ایپل اور ٹوئٹرکے ہنگامی اقدامات

محبت نبویﷺ پر بشارت

datetime 31  جنوری‬‮  2017

محبت نبویﷺ پر بشارت

ایک صحابی حضورﷺ کی خدمت میں آ کر عرض کرتے ہیں‘ اے اللہ کے نبیﷺ میں ایک بات سے بہت پریشان ہوں جس وقت آپﷺ کی محبت ہمارے دلوں میں لہریں مارتی ہے۔ ہم حاضر ہو کر آپﷺ کی زیارت سے اپنی آنکھوں کو ٹھنڈا کر لیتے ہیں لیکن جنت میں آپﷺ بہت اعلیٰ درجوں… Continue 23reading محبت نبویﷺ پر بشارت

4اہم سوالات،فوجی عدالتوں کی توسیع،تحریک انصاف سمیت پارلیمانی جماعتیں ڈٹ گئیں

datetime 31  جنوری‬‮  2017

4اہم سوالات،فوجی عدالتوں کی توسیع،تحریک انصاف سمیت پارلیمانی جماعتیں ڈٹ گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر قومی اسمبلی کے پارلیمانی لیڈرز کے تیسرے مشاورتی اجلاس کا بھی کوئی نتیجہ نہ نکل سکا،وفاقی وزیرقانون وانصاف زاہدحامد پارلیمانی جماعتوں کوفوجی عدالتوں کی مدت میں دوبارہ توسیع پر تاحال قائل نہ کرسکے ہیں، اپوزیشن جماعتوں نے وزیرداخلہ اور سلامتی کے اداروں کی… Continue 23reading 4اہم سوالات،فوجی عدالتوں کی توسیع،تحریک انصاف سمیت پارلیمانی جماعتیں ڈٹ گئیں

حضرت زنیرہؓ کی محبت الٰہی میں بے تابی

datetime 31  جنوری‬‮  2017

حضرت زنیرہؓ کی محبت الٰہی میں بے تابی

سیدہ زنیرہ ایک صحابیہؓ تھیں جو کہ ابوجہل کی خادمہ تھیں‘ آپؓ نے کلمہ پڑھ لیا‘ ابوجہل کو بھی پتہ چل گیا‘ اس نے آ کر پوچھا کیا کلمہ پڑھ لیا؟ فرمایا ہاں! آپؓ بڑی عمر کی تھیں‘ مشقتیں نہیں اٹھا سکتی تھیں مگر ابوجہل نے اپنے دوستوں کو ایک دن بلایا اور ان کے… Continue 23reading حضرت زنیرہؓ کی محبت الٰہی میں بے تابی

بلاگرز کی گمشدگی ،چوہدری نثار کا اشارہ،پاک فوج نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

بلاگرز کی گمشدگی ،چوہدری نثار کا اشارہ،پاک فوج نے دوٹوک اعلان کردیا

راولپنڈی (آئی این پی )پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے واضح کیا ہے کہ بلاگرز کی گمشدگی سے پاک فوج کا کوئی تعلق نہیں اگروزیرداخلہ نے بلاگرزکے حوالے سے کچھ کہا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کااشارہ انٹیلی جنس ایجنسیز کی طرف تھا،آرمی بھی ریاست کا حصہ ہے۔… Continue 23reading بلاگرز کی گمشدگی ،چوہدری نثار کا اشارہ،پاک فوج نے دوٹوک اعلان کردیا

میرے محبوب کو قسم کی ضرورت کیا ہے؟

datetime 31  جنوری‬‮  2017

میرے محبوب کو قسم کی ضرورت کیا ہے؟

ایک صحابیؓ بکریاں چراتے تھے جب کبھی مدینہ طیبہ واپس آتے تو پوچھتے کہ قرآن پاک کی کون سی نئی آیات اتری ہیں؟ یا نبی کریمﷺ نے کوئی خاص بات ارشادفرمائی؟ ن کو بتا دیا جاتا۔ ایک دفعہ واپس آ کر پوچھا تو انہیں بتا دیا گیا کہ یہ آیات اتری ہیں جن میں اللہ… Continue 23reading میرے محبوب کو قسم کی ضرورت کیا ہے؟

حافظ سعید کی نظربندی ،آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

حافظ سعید کی نظربندی ،آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا

راولپنڈی (آئی این پی )پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ حافظ سعید کی نظربندی پالیسی کے مطابق اور قومی مفاد میں ہے،قومی مفاد ہرچیز پرمقدم ہے۔منگل کو راولپنڈی میں قومی سلامتی کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور نے کہاکہحافظ سعید پر پابندی کے… Continue 23reading حافظ سعید کی نظربندی ،آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیکر مسلسل دوسری فتح کر لی

datetime 31  جنوری‬‮  2017

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیکر مسلسل دوسری فتح کر لی

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں جاری بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرتے ہوئے انگلینڈ کو 97 رنز سے شکست دے دی ۔بھارت کے شہر نئی دہلی میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان بلائنڈ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 20اوورز میں4وکٹوں کے نقصان پر 296رنز اسکور کیے محمد اکرم نے… Continue 23reading بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیکر مسلسل دوسری فتح کر لی

1 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 374