جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

چوہدری نثارنے کراچی کا دورہ ملتوی کر دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

چوہدری نثارنے کراچی کا دورہ ملتوی کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارنے اپناکراچی کا دورہ موخر کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی وزیر داخلہ کراچی نہیں جائیں گے جب تک سندھ میں رینجرز اختیارات کے معاملے پر وفاق اور سندھ کے معاملات طے نہیں ہو جائیں گے ، وفاقی وزیر… Continue 23reading چوہدری نثارنے کراچی کا دورہ ملتوی کر دیا

حکومت جب مصیبت میں ہوئی تو پارلیمنٹ نے بچایا ہے‘خورشید شاہ

datetime 6  جنوری‬‮  2016

حکومت جب مصیبت میں ہوئی تو پارلیمنٹ نے بچایا ہے‘خورشید شاہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کی پارلیمینٹ میں بھی کوئی دلچسپی نہیں لیکن مت بھولیں جب حکومت کو لالے پڑے تھے تو پارلیمینٹ نے ہی بچایا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ آئین کے مشترکہ مفادات کونسل سے متعلق آرٹیکل کامقصد صوبوں اور وفاق… Continue 23reading حکومت جب مصیبت میں ہوئی تو پارلیمنٹ نے بچایا ہے‘خورشید شاہ

شمالی کوریا کا ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کر نے کا اعلان

datetime 6  جنوری‬‮  2016

شمالی کوریا کا ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کر نے کا اعلان

یانگ یانگ(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا نے ہائیڈروجن بم کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق آج صبح ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا گیا ، جو کامیاب رہا ہے۔ ہائیڈروجن بم کے تجربے کے باعث شمالی کوریا،جنوبی کوریا،جاپان و ہمسایہ ممالک میں 5.1 شدت کازلزلہ بھی آیا جس کی وجہ… Continue 23reading شمالی کوریا کا ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کر نے کا اعلان

برطانوی وزیر اعظم نے سعودی عرب کا دورہ موخر کر دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

برطانوی وزیر اعظم نے سعودی عرب کا دورہ موخر کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے شیعہ مذہبی رہنما کو پھانسی دیئے جانے کے تناظر میں سعودی عرب کا طے شدہ دورہ ملتوی کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان نے بتایا کہ سعودی عرب میں اہم شیعہ رہنما سمیت 47 افراد کو پھانسی دیئے جانے کے… Continue 23reading برطانوی وزیر اعظم نے سعودی عرب کا دورہ موخر کر دیا

دہشتگردی پاکستان اور بھارت کا مشترکہ دشمن ہے‘ پرویز رشید

datetime 6  جنوری‬‮  2016

دہشتگردی پاکستان اور بھارت کا مشترکہ دشمن ہے‘ پرویز رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں وفاقی و زیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان اور بھارت کا مشترکہ دشمن ہے‘دونوں ملکوں کے درمیان امن مذاکرات ڈی ریل کرنے کی کوششیں ناکام بنادیں گے‘دونوں ممالک کی حکومتیں اپنے عزم پر قائم… Continue 23reading دہشتگردی پاکستان اور بھارت کا مشترکہ دشمن ہے‘ پرویز رشید

پی ایس 76 ،مسلم لیگ (ن ) کے رکن صوبائی اسمبلی کی کامیابی کالعدم

datetime 6  جنوری‬‮  2016

پی ایس 76 ،مسلم لیگ (ن ) کے رکن صوبائی اسمبلی کی کامیابی کالعدم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پی ایس 76 دادو میں مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی لیاقت جتوئی کی کامیابی کو کالعدم قراردیتے ہوئے دوبارہ انتخابات کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق 2013 کے عام انتخابات میں سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 76 سے پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار پروین جونیجو… Continue 23reading پی ایس 76 ،مسلم لیگ (ن ) کے رکن صوبائی اسمبلی کی کامیابی کالعدم

پی ٹی آئی نے احسن اقبال کیخلاف تحریک استحقاق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ا دی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

پی ٹی آئی نے احسن اقبال کیخلاف تحریک استحقاق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی طرف سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ سے متعلق مبینہ غلط بیانی پر تحریک استحقاق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ا دی ہے۔تحریک انصاف کے رہنما رکن قومی اسمبلی عارف علوی نے جمع کرائی گئی تحریک استحقاق میں موقف… Continue 23reading پی ٹی آئی نے احسن اقبال کیخلاف تحریک استحقاق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ا دی

سعودی سفارتخانے پر حملے کا ماحول تہران نے خود بنایا،امریکی ادارے کی رپورٹ میں دعویٰ

datetime 6  جنوری‬‮  2016

سعودی سفارتخانے پر حملے کا ماحول تہران نے خود بنایا،امریکی ادارے کی رپورٹ میں دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )امریکی ادارے “اسٹریٹفور سینٹر فار اسٹڈیز” کی جانب سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تہران میں سعودی سفارت خانے پر ایرانیوں کے دھاوے کے لیے خود ایرانی حکام نے حالات سازگار بنائے۔رپورٹ کی تفصیلات کے مطابق احتجاج کرنے والے افراد نے سعودی سفارت خانے کے دفاتر… Continue 23reading سعودی سفارتخانے پر حملے کا ماحول تہران نے خود بنایا،امریکی ادارے کی رپورٹ میں دعویٰ

پٹھان کوٹ حملہ‘بغیرشواہد پاکستان پرالزام نہیں ڈالا جاسکتا، بھارتی ادارہ

datetime 6  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ‘بغیرشواہد پاکستان پرالزام نہیں ڈالا جاسکتا، بھارتی ادارہ

نئی دلی(نیوز ڈیسک)بھارت کے وفاقی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے کہا ہے کہ ٹھوس شواہد کے بغیر پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کا الزام پاکستان پر نہیں ڈالا جاسکتا۔ا±دھر پاکستان اور بھارت کے درمیان اعلیٰ سطح پر رابطہ قائم ہونے کے بعد خطے میں انتشار چاہنے والوں کی امیدوں پر پانی پھر… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ‘بغیرشواہد پاکستان پرالزام نہیں ڈالا جاسکتا، بھارتی ادارہ