یانگ یانگ(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا نے ہائیڈروجن بم کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق آج صبح ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا گیا ، جو کامیاب رہا ہے۔ ہائیڈروجن بم کے تجربے کے باعث شمالی کوریا،جنوبی کوریا،جاپان و ہمسایہ ممالک میں 5.1 شدت کازلزلہ بھی آیا جس کی وجہ سے دھماکے کا علم ہوا۔واضح رہے کہ امریکا اور اقوام متحدہ نے شمالی کوریا کے ایٹمی اور میزائل پروگرام کے باعث پابندیاں عائد کی ہوئی ہیں۔
شمالی کوریا کا ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کر نے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































