اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے شیعہ مذہبی رہنما کو پھانسی دیئے جانے کے تناظر میں سعودی عرب کا طے شدہ دورہ ملتوی کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان نے بتایا کہ سعودی عرب میں اہم شیعہ رہنما سمیت 47 افراد کو پھانسی دیئے جانے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث ڈیوڈ کیمرون نے جدہ کا طے شدہ دورہ ملتوی کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے موخر کئے گئے دورے کا شیڈول دوبارہ قبل از وقت جاری کرنا مشکل ہو گا۔
برطانوی وزیر اعظم نے سعودی عرب کا دورہ موخر کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































