اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

عالمی کرکٹ میں واپسی، عامر نے اپنی وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

عالمی کرکٹ میں واپسی، عامر نے اپنی وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی

آکلینڈ(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے 15 رنز سے فتح اپنے نام کی لیکن یہ میچ محمد عامر کیلئے ہر لحاظ ایک یادگار میچ ثابت ہوا جنہوں نے سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان کی عالمی سطح پر نمائندگی کی۔تقریباً ساڑھے پانچ سال پاکستان کی نمائندگی کرنے… Continue 23reading عالمی کرکٹ میں واپسی، عامر نے اپنی وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی

سموسے کھا نے ہیں تو ٹیکس دینا پڑے گا

datetime 15  جنوری‬‮  2016

سموسے کھا نے ہیں تو ٹیکس دینا پڑے گا

ممبئی(نیوز ڈیسک)اطلاعات کے مطابق بھارت کی غریب ترین ریاستوں میں سے ایک ریاست کی حکومت سموسوں کو ’پْرتعیش‘ قرار دے کر ٹیکس لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔این ڈی ٹی وی کی ویب سائٹ کے مطابق بھارت کی شمالی ریاست بہار کی انتظامیہ نے عوامی سطح پر کھائے جانے والے سادہ سے کھانے کو اْن… Continue 23reading سموسے کھا نے ہیں تو ٹیکس دینا پڑے گا

پاکستان اپنی سر زمین پر موجوددہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرے‘ امریکہ

datetime 15  جنوری‬‮  2016

پاکستان اپنی سر زمین پر موجوددہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرے‘ امریکہ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) سینئر امریکی عہدیدار نے بھارتی ایئربیس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر موجود تمام دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کرے۔نئی دہلی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کی سویلین سیکیورٹی کی انڈر سیکریٹری سارہ سیویل نے پاکستان پر… Continue 23reading پاکستان اپنی سر زمین پر موجوددہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرے‘ امریکہ

انٹرنیشنل کرکٹ میں محمد عامر کی واپسی ، رشتہ دار اور گاؤں کے رہائشی نہایت خوش

datetime 15  جنوری‬‮  2016

انٹرنیشنل کرکٹ میں محمد عامر کی واپسی ، رشتہ دار اور گاؤں کے رہائشی نہایت خوش

گوجر خان (نیوز ڈیسک) سپاٹ فکسنگ میں پانچ سال سزا کاٹنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کرنے والے محمد عامر کے بہنوئی محمد اشرف نے کہا ہے کہ عامر کی کرکٹ میں دوبارہ واپسی اور نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم میں شمولیت پر پر بہت خوشی ہے ، کرکٹ میں واپسی کا… Continue 23reading انٹرنیشنل کرکٹ میں محمد عامر کی واپسی ، رشتہ دار اور گاؤں کے رہائشی نہایت خوش

پاکستان میں پہلی بار بغیر بیج کے کینوں کاشت کرنے کا کامیاب تجربہ

datetime 15  جنوری‬‮  2016

پاکستان میں پہلی بار بغیر بیج کے کینوں کاشت کرنے کا کامیاب تجربہ

لاہور (نیوز ڈیسک) ملک میں پہلی بار فیصل آباد کے ایوب ریسرچ سنٹر میں بغیر بیج کے کینوں کاشت کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جسکی قیمت عام کینوں کے مقابلے میں تو زیادہ ہے لیکن اب انہیں بیرون ممالک بھیجا جائے گا۔ایوب ریسریچ سنٹر ملک کا واحد تحقیقاتی ادارہ جہاں سائنسدانوں نے کمال… Continue 23reading پاکستان میں پہلی بار بغیر بیج کے کینوں کاشت کرنے کا کامیاب تجربہ

یوراج سنگھ اورہربجھن سنگھ کا فرا ڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 15  جنوری‬‮  2016

یوراج سنگھ اورہربجھن سنگھ کا فرا ڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی ٹیسٹ کرکٹرز یوراج سنگھ اور ہربھجن سنگھ کا نام 45 ہزار کروڑ روپے کے فراڈمیں سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ فراڈ پرل گروپ نامی کمپنی نے کیا جس نے 2 دہائیوں کے درمیان سرمایہ کاروں سے کروڑوں روپے ہتھیائے ، بھارتی تحقیقاتی اداروں کی جانب… Continue 23reading یوراج سنگھ اورہربجھن سنگھ کا فرا ڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف

سب سے بڑی آف لائن آبادیاں‘ بھارت سرفہرست جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پر ہے‘ عالمی بنک

datetime 15  جنوری‬‮  2016

سب سے بڑی آف لائن آبادیاں‘ بھارت سرفہرست جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پر ہے‘ عالمی بنک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان دنیا کے پانچ سرفہرست ممالک میں سے ایک ہے جہاں آبادی کے بڑے حصے کیلئے انٹرنیٹ عدم دستیاب‘ ناقابل رسائی ہے۔ عالمی بنک کی جاری سٹڈی رپورٹ کے مطابق گلوبل سطح پر 7.4 بلین کی مجموعی آبادی کے خلاف 3.2 بلین انٹرنیٹ استعمال کرنے والے ہیں جبکہ پاکستان گلوبل اوسط… Continue 23reading سب سے بڑی آف لائن آبادیاں‘ بھارت سرفہرست جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پر ہے‘ عالمی بنک

وزارت خزانہ کا آئندہ مالی بجٹ مئی میں پیش کرنے کا فیصلہ

datetime 15  جنوری‬‮  2016

وزارت خزانہ کا آئندہ مالی بجٹ مئی میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کا بجٹ ستائیس مئی کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ابتک کو حاصل ہونے والے بجٹ کال سرکلر 2016-17 کی دستاویزات کے مطابق وزیر خزانہ ستائیس مئی کو بجٹ وفاقی کابینہ سے منظوری کے لیے پیش کریں گے اور اسی روز کابینہ سے منظوری کے بعد پارلیمنٹ… Continue 23reading وزارت خزانہ کا آئندہ مالی بجٹ مئی میں پیش کرنے کا فیصلہ

احتساب کا عمل شروع ہوگیا،تحریک انصاف کانمائندہ گرفتار

datetime 15  جنوری‬‮  2016

احتساب کا عمل شروع ہوگیا،تحریک انصاف کانمائندہ گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک) نیب خیبرپختونخوا نے اختیارات کاناجائزاستعمال کرنے پرپاکستان تحریک انصاف کے کونسلرکوگرفتارکرلیاہے ۔پشاورسے ہمارے نمائند ے جاوید ملک کے مطابق نیب حکام نے کارروائی کرکے واجد حسین نامی کونسلرکوگرفتارکرلیاہے ۔واجد حسین کوپشاورسے گرفتارکرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔کونسلرواجدحسین کے خلاف کرپشن اوراختیارات کے ناجائزاستعمال کاالزام ہے ۔ملزم کوہفتہ کے روزنیب حکام عدالت میں پیش… Continue 23reading احتساب کا عمل شروع ہوگیا،تحریک انصاف کانمائندہ گرفتار