اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے کا مغربی روٹ ترجیحی بنیاد پرمکمل کرنے کا فیصلہ

datetime 16  جنوری‬‮  2016

پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے کا مغربی روٹ ترجیحی بنیاد پرمکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت صوبائی حکومتوں کے مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبوں کی مشاورت سے راہداری منصوبے کا مغربی روٹ جولائی 2018 تک مکمل کرلیا جائے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی قائدین کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اقتصادی راہداری… Continue 23reading پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے کا مغربی روٹ ترجیحی بنیاد پرمکمل کرنے کا فیصلہ

صحت مند زندگی کیلئے دن میں زیادہ سے زیادہ کتنی چینی استعمال کرنی چاہیے

datetime 16  جنوری‬‮  2016

صحت مند زندگی کیلئے دن میں زیادہ سے زیادہ کتنی چینی استعمال کرنی چاہیے

نیویارک (نیوز ڈیسک) چینی کا استعمال ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے مگر تشویشناک بات یہ ہے کہ ہم میں سے اکثر چینی کا استعمال خطرے کی حد سے زیادہ کرتے ہیں۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی طرف سے چینی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک ہدایت نامہ جاری… Continue 23reading صحت مند زندگی کیلئے دن میں زیادہ سے زیادہ کتنی چینی استعمال کرنی چاہیے

ثبوت ملے تومسعود اظہرکے خلاف کارروائی ہوگی ،راناثناءاللہ

datetime 16  جنوری‬‮  2016

ثبوت ملے تومسعود اظہرکے خلاف کارروائی ہوگی ،راناثناءاللہ

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ نے مولانامسعود اظہرکے بارے میں کہاہے کہ اگرکالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانامسعود اظہرکے خلاف ثبو ت ملے توضرورکارروائی ہوگئی اورکوئی بھی قانون سے بالاترنہیں ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیرقانون نے کہاکہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی جاری ہے اور سب… Continue 23reading ثبوت ملے تومسعود اظہرکے خلاف کارروائی ہوگی ،راناثناءاللہ

اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی درآمد میں 3 ماہ کی توسیع کردی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی درآمد میں 3 ماہ کی توسیع کردی

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں کی درخواست پر ڈالر کی درآمد میں تین ماہ کی توسیع کردی، کرنسی ڈیلرزکہتے ہیں ڈالر کی درآمد سے روپیہ مستحکم ہوگا ۔اسٹیٹ بینک نے فاریکس ایکس چینج کمپنیوں کے لیے ڈالر کی درآمد میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی، کرنسی ایکسچینج کمپنیاں اب پندرہ اپریل دوہزار سولہ تک… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی درآمد میں 3 ماہ کی توسیع کردی

زلزلہ دوبارہ آنے کی پیش گوئی ہوگئی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

زلزلہ دوبارہ آنے کی پیش گوئی ہوگئی

لاہور( نیوزڈیسک)زلزلہ پیما ماہرین نے ایک ایسے تباہ کن زلزلے کی پیش گوئی کی ہے جو دنیا میں کہیں بھی اور کسی بھی وقت آ سکتا ہے، ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس زلزلے کا خطرہ ہر وقت منڈلا رہا ہے جو کئی لاکھ انسانوں کی جان لے سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں… Continue 23reading زلزلہ دوبارہ آنے کی پیش گوئی ہوگئی

پاکستان نے سعودی عرب کی حفاظت کا معاہدہ کر رکھا ہے, خواجہ آصف

datetime 15  جنوری‬‮  2016

پاکستان نے سعودی عرب کی حفاظت کا معاہدہ کر رکھا ہے, خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب کی حفاظت ہمارا فرض ہے۔ ذمہ داری پوری کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، ایران تنازع پر تفصیلات ایوان کے سامنے رکھوں گا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں نقطہ اعتراض پر تقریر کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سعودی عرب کی سلامتی کو خطرہ ہوا… Continue 23reading پاکستان نے سعودی عرب کی حفاظت کا معاہدہ کر رکھا ہے, خواجہ آصف

آسٹریلیا نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

آسٹریلیا نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

برسبین(نیوزڈیسک) برسبین کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 309 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا جو اس نے صرف تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے اے جے فنچ 71، ایس ای مارش 71 اور ایس پی ڈی… Continue 23reading آسٹریلیا نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

نیشنل ایکشن پلان کے تحت 332 دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی، چوہدری نثار

datetime 15  جنوری‬‮  2016

نیشنل ایکشن پلان کے تحت 332 دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی، چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیشنل ایکشن پلان کے مقاصد کے حصول سے متعلق وفاقی وزیرداخلہ چوہدی نثارعلی خان کی جانب سے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کروادیا گیا ہے جس کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت 332 دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی۔ وزیرداخلہ چوہدری نثارکی جانب سے نیشنل ایکشن پلان کے مقاصد کے حصول… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان کے تحت 332 دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی، چوہدری نثار

سندھ حکومت کسی بھی عدالت میں زیر سماعت مقدمہ ختم کراسکے گی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

سندھ حکومت کسی بھی عدالت میں زیر سماعت مقدمہ ختم کراسکے گی

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ حکومت انسداد دہشت گردی عدالت سمیت کہیں بھی زیر سماعت مقدمہ ختم کراسکے گی ، سندھ اسمبلی نے کرمنل پراسیکیوشن سروس ترمیمی بل منظور کرلیا ، اپوزيشن جماعتوں کا ایوان میں احتجاج ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔سندھ اسمبلی کا ایوان ایک مرتبہ پھر گرم ماحول کے ساتھ شورشرابے سے بھرپور رہا ۔ حکومتی… Continue 23reading سندھ حکومت کسی بھی عدالت میں زیر سماعت مقدمہ ختم کراسکے گی