اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب کی حفاظت ہمارا فرض ہے۔ ذمہ داری پوری کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، ایران تنازع پر تفصیلات ایوان کے سامنے رکھوں گا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں نقطہ اعتراض پر تقریر کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سعودی عرب کی سلامتی کو خطرہ ہوا تو پاکستان اپنی ذمہ داری پوری کرے گا۔ فرقہ وارانہ تنازع میں پاکستان اپنا مثبت کردار ادا کرے گا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان داعش کے خلاف 34 ممالک کے اتحاد کا حصہ ہے۔ پاکستان کے قومی مفاد پر حرف نہیں آنے دیں گے۔
پاکستان نے سعودی عرب کی حفاظت کا معاہدہ کر رکھا ہے, خواجہ آصف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سنت یہ بھی ہے
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا



















































