اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

منگلا ڈیم کے پیداواری یونٹ میں فنی خرابی، کئی شہروں میں بجلی بند ہوگئی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

منگلا ڈیم کے پیداواری یونٹ میں فنی خرابی، کئی شہروں میں بجلی بند ہوگئی

لاہور(نیو زڈیسک ) منگلا ڈیم کے پیداواری یونٹ میں فنی خرابی، اسلام آباد، لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بجلی بند ہو گئی۔منگلا ڈیم کے پیداواری یونٹ میں فنی خرابی سے مین ٹرانسمیشن سسٹم بیٹھ گیا ہے۔ مین ٹرانسمیشن سسٹم بیٹھ جانے سے اسلام آباد، لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے کئی… Continue 23reading منگلا ڈیم کے پیداواری یونٹ میں فنی خرابی، کئی شہروں میں بجلی بند ہوگئی

استنبول حملے کا بدلہ؛ داعش کے 200 جنگجو ہلاک

datetime 15  جنوری‬‮  2016

استنبول حملے کا بدلہ؛ داعش کے 200 جنگجو ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترکی کے صدر احمد داود اوگلو نے بتایا ہے کہ ترک بری فوج نے شام اور عراق میں انتہا پسند تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر 500 مرتبہ فائرنگ کر کے 200 انتہا پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔ یہ کارروائی داعش کی جانب سے استنبول کے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کے… Continue 23reading استنبول حملے کا بدلہ؛ داعش کے 200 جنگجو ہلاک

آفریدی الیون پہلے ٹی 20میں سرخرو ،نیوز ی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

آفریدی الیون پہلے ٹی 20میں سرخرو ،نیوز ی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

آکلینڈ (نیوز ڈیسک) پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 16 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 1۔0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ 172 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 155 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ نیوزی لینڈ کے 6 بلے… Continue 23reading آفریدی الیون پہلے ٹی 20میں سرخرو ،نیوز ی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

پشاور میں افغان سفار تکار کے گھر پر فائرنگ، ملزمان فرار

datetime 15  جنوری‬‮  2016

پشاور میں افغان سفار تکار کے گھر پر فائرنگ، ملزمان فرار

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں افغان قونصل خانے کے اعلی عہدیدار کے گھر پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار فائرنگ کرکے فرار ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) کینٹ پولیس کاشف کا کہنا تھا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پشاور ٹاؤن کے علاقے میں واقع افغان… Continue 23reading پشاور میں افغان سفار تکار کے گھر پر فائرنگ، ملزمان فرار

چھوٹے صوبوں کو بھی آگے بڑھنے کا موقع دیں،پارلیمانی رہنماؤں کا وزیراعظم سے مطالبہ

datetime 15  جنوری‬‮  2016

چھوٹے صوبوں کو بھی آگے بڑھنے کا موقع دیں،پارلیمانی رہنماؤں کا وزیراعظم سے مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف ، جماعت اسلامی ، جے یو آئی (ف) اور اے این پی نے اقتصادی راہداری پر تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کر دیا۔ سیاسی رہنماؤں کا کہنا ہے اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی سو سالہ ترقی کے لئے بہترین منصوبہ ہے۔وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے… Continue 23reading چھوٹے صوبوں کو بھی آگے بڑھنے کا موقع دیں،پارلیمانی رہنماؤں کا وزیراعظم سے مطالبہ

جنوبی پنجاب کے تین اضلاع میں انتہاپسندوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

datetime 15  جنوری‬‮  2016

جنوبی پنجاب کے تین اضلاع میں انتہاپسندوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) جنوبی پنجاب کے تین اضلاع میں رینجرز کی مدد سے انتہاپسندوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے آپریشن میں مدد کے لیے وفاق سے گن شپ ہیلی کاپٹر بھی مانگ لیے۔یہ آپریشن ڈیرہ غازیخان، راجن پور اور رحیم یار خان کے اظلاع میں کیا جائے گا۔ نجی ٹی… Continue 23reading جنوبی پنجاب کے تین اضلاع میں انتہاپسندوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

مری ، جھیکاگلی میں کمرے میں گیس بھرنے سے میاں بیوی جاں بحق

datetime 15  جنوری‬‮  2016

مری ، جھیکاگلی میں کمرے میں گیس بھرنے سے میاں بیوی جاں بحق

مری(نیوز ڈیسک) مری کے علاقے جھیکاگلی میں کمرے میں گیس بھرنے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گے ۔تفصیلات کے مطابق جمہ کے روز مری کے نواحی علاقے جھیکاگلی میں ہوٹل کے کمرے میں میاں بیوی مردہ حالت میں پائے گئے۔ہوٹل انتظامیہ نے واقعے کی اطلا ع پولیس کو دی جس کے بعد پولیس نے… Continue 23reading مری ، جھیکاگلی میں کمرے میں گیس بھرنے سے میاں بیوی جاں بحق

اقتصادی راہداری معاشی دولت ہے ٗمخالفین کو شکست دیں گے ٗ سرتاج عزیز

datetime 15  جنوری‬‮  2016

اقتصادی راہداری معاشی دولت ہے ٗمخالفین کو شکست دیں گے ٗ سرتاج عزیز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امورخارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری معاشی دولت ہے ٗ سیاسی عزم سے اس کے مخالفین کو شکست دیں گے۔سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری معاشی سرگرمیوں کیلئے ہے جس سے 10 ہزارمیگا واٹ بجلی بھی سسٹم… Continue 23reading اقتصادی راہداری معاشی دولت ہے ٗمخالفین کو شکست دیں گے ٗ سرتاج عزیز

پاسپورٹ تجدید کی درخواستوں کے لئے آن لائن نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 15  جنوری‬‮  2016

پاسپورٹ تجدید کی درخواستوں کے لئے آن لائن نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

پشاور (نیوز ڈیسک)وفاق نے خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں پاسپورٹ تجدید کی درخواستوں کے لئے آن لائن نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ نئے پاسپورٹ دفاتر کے لئے صوبے کے سات اضلاع میں پی سی ون بھی تیار کر لیا ہے ۔ اس اقدام سے لوگوں کو گھنٹوں لائنوں میں کھڑے ہونے… Continue 23reading پاسپورٹ تجدید کی درخواستوں کے لئے آن لائن نظام متعارف کرانے کا فیصلہ