پشاور (نیوز ڈیسک)وفاق نے خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں پاسپورٹ تجدید کی درخواستوں کے لئے آن لائن نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ نئے پاسپورٹ دفاتر کے لئے صوبے کے سات اضلاع میں پی سی ون بھی تیار کر لیا ہے ۔ اس اقدام سے لوگوں کو گھنٹوں لائنوں میں کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں رہے گی اور گھر بیٹھے درخواست دے سکیں گے ۔ اس سلسلے میں سافٹ ویئر کی تیاری آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے ۔سافٹ ویئر کی تیاری کا ٹاسک نادرا کو سونپا گیا ہے۔ نادرا کے زیر انتظام سوفٹ ویئر کی تیاری جاری ہے جس میں ابتدائی طور پر پاسپورٹ کی تجدید کی جائیگی رواں سال مارچ میں آن لائن نظام کو شروع کردیا جائیگا ملک میں پاسپورٹ آفیسز کی قلت کے پیش نظر حکومت نے خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں 73اضافی ریجنل پاسپورٹ آفیسز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان 73دفاتر کے قیام کے بعد دسمبر 2016تک پاکستان کے اندر ریجنل پاسپورٹ آفیسز کی تعداد 95سے بڑھ کر 168تک پہنچ جائیگی ۔
پاسپورٹ تجدید کی درخواستوں کے لئے آن لائن نظام متعارف کرانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سنت یہ بھی ہے
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا



















































