اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

انگوٹھی کے سوال پر عمران خان کادلچسپ جواب

datetime 15  جنوری‬‮  2016

انگوٹھی کے سوال پر عمران خان کادلچسپ جواب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خا ن جب پریس کانفرنس کررہے تھے توان کی ایک انگلی پ انگوٹھی تھی جس پرایک صحافی نے سوال کیاکہ آپ کویہ انگوٹھی کس نے پہنائی ہے توعمران خان نے کہاکہ اتنی جلدی ہیٹر ک نہیں ہوسکتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ یہ انگوٹھی جس کوآپ کوجس… Continue 23reading انگوٹھی کے سوال پر عمران خان کادلچسپ جواب

100انڈیکس میں 330سے زائد کی کمی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

100انڈیکس میں 330سے زائد کی کمی

کراچی (نیوزڈیسک) پی ایس ایکس (پاکستان اسٹاک ایکسچنج) میں مندی کا رحجان دیکھا جارہا ہے‘100انڈیکس میں 330پوائنٹس سے زائد کی کمی ہو گئی۔ کاروبار کے دوران پی ایس ایکس 100انڈیکس میں330پوائنٹس سے زائد کی کمی ہونے سے100انڈیکس 31ہزار 104پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔

پلوٹو پر ممکنہ برف پہاڑکی تصویر جاری

datetime 15  جنوری‬‮  2016

پلوٹو پر ممکنہ برف پہاڑکی تصویر جاری

نیویارک(نیوزڈیسک) امریکا کے خلائی تحقیق کے ادارے ناسا نے نطام شمسی کے آخری سیارے پلوٹو پر ممکنہ برف فشاں پہاڑ کی تصاویر جاری کر دیں۔ ناسا کے مطابق پلوٹو پر ممکنہ طور پر دو برف فشاں پہاڑ موجود ہیں ‘ یہ تصاویر خلائی نیو ہورائز نز نے 30ہزار میل کے فاصلے سے لی ہیں۔ ناسا… Continue 23reading پلوٹو پر ممکنہ برف پہاڑکی تصویر جاری

بھارت میں پی آئی اے کے دفتر پر حملہ کرنے والا گروہ کا سربراہ گرفتار

datetime 15  جنوری‬‮  2016

بھارت میں پی آئی اے کے دفتر پر حملہ کرنے والا گروہ کا سربراہ گرفتار

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں پی آئی اے کے دفتر پر ہونے والے حملے کے الزام میں ہندوسینا کے سربراہ وشنوگپتا کو حراست میں لے لیاگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی پولیس نے ہندوسینا کے سربراہ کو پی آئی اے کے دفتر میں توڑ پھوڑ کی تھی جس کو ٹھیک ایک دن بعد حراست… Continue 23reading بھارت میں پی آئی اے کے دفتر پر حملہ کرنے والا گروہ کا سربراہ گرفتار

اقتصادی راہداری منصوبہ : سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق

datetime 15  جنوری‬‮  2016

اقتصادی راہداری منصوبہ : سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے حوالے سے ہونے والے اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں منصوبے کے مغربی روٹ کی تیزترین بنیادوں پر تکمیل کا فیصلہ کیا گیا ہے اور منصوبے کا جائزہ لینے کے لیے چاروں وزراء اعلیٰ پر مشتمل سٹیئرنگ کمیٹی… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبہ : سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق

سنندا پْشکر کو زہر دیا گیا،ایف بی آئی نے تصدیق کردی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

سنندا پْشکر کو زہر دیا گیا،ایف بی آئی نے تصدیق کردی

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی کانگریس کے رکن ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پْشکر کے قتل کیس میں نئی پیش رفت ہوئی ہے، سنندا کی میڈیکل رپورٹ دہلی پولیس نے وصول کر لی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطا بق پولیس حکام نے ایف بی آئی کی رپورٹ پر بھارتی میڈیکل بورڈ کو مشاہدے کی ہدایت کی گئی تھی ،… Continue 23reading سنندا پْشکر کو زہر دیا گیا،ایف بی آئی نے تصدیق کردی

سائنس دانوں نے موٹاپے کو پروسٹیٹ کینسر کی بڑی وجہ قرار دے دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2016

سائنس دانوں نے موٹاپے کو پروسٹیٹ کینسر کی بڑی وجہ قرار دے دیا

لندن(نیوز ڈیسک) یوں تو موٹاپا کئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے اور انسان کو کاہل اور سست بنا دیتا ہے جب کہ سائنس دان خبردار کر چکے ہیں کہ موٹاپا پوری دنیا میں کئی بیماریوں کی جڑ بن چکا ہے اور اب سائنسدان جانوروں اور انسانی خلیوں کی تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچے… Continue 23reading سائنس دانوں نے موٹاپے کو پروسٹیٹ کینسر کی بڑی وجہ قرار دے دیا

صومالیہ میں : فوجی کیمپ پر الشباب کا حملہ، بیسیوں فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع

datetime 15  جنوری‬‮  2016

صومالیہ میں : فوجی کیمپ پر الشباب کا حملہ، بیسیوں فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع

موغادیشو (نیوز ڈیسک)صومالیہ میں القاعدہ کے حامی گروپ الشباب نے افریقین یونین کی فوج کے بیس کیمپ پر حملہ کیا ، جس سے 50 کے قریب فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت موغا دیشو سے 330 کلومیٹر دور شمال میں گیڈو میں ایل۔ایڈ میں… Continue 23reading صومالیہ میں : فوجی کیمپ پر الشباب کا حملہ، بیسیوں فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع

آپ کے پیچھے پیچھے چلنے والا اسمارٹ سوٹ کیس تیار

datetime 15  جنوری‬‮  2016

آپ کے پیچھے پیچھے چلنے والا اسمارٹ سوٹ کیس تیار

لاہور (نیوز ڈیسک)غیر ملکی کمپنی کی جانب سے ایسا سوٹ کیس تیار کیا گیا ہے جو اسمارٹ فون اور بلیوٹوتھ سے کنٹرول ہوتا ہے اور وزن اٹھائے اپنے مالک کے پیچھے چلتا ہے۔ کمپنی کی جانب اس جدید سوٹ کیس کا ایک نمونہ تیار کرلیا گیا ہےجو ہموار فرش پر بہت آسانی سے چلتا ہے،… Continue 23reading آپ کے پیچھے پیچھے چلنے والا اسمارٹ سوٹ کیس تیار