اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

این اے 125کیس،خواجہ سعد رفیق کا پھرنمبرآگیا

datetime 15  جنوری‬‮  2016

این اے 125کیس،خواجہ سعد رفیق کا پھرنمبرآگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے این اے 125کیس میں خواجہ سعد رفیق کی اپیل سماعت کے لئے مقررکر دی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عدالت عظمیٰ کا 3رکنی بنچ 19جنوری کو اپیل کی سماعت کرے گا ۔یاد رہے کہ سعد رفیق نے ٹربیونل فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر رکھی ہے ۔

واٹس ایپ کا افسوسناک استعمال ٹیکس سروس کی ملازمہ نے خودکشی کرلی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

واٹس ایپ کا افسوسناک استعمال ٹیکس سروس کی ملازمہ نے خودکشی کرلی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 50سالہ شادی شدہ خاتون نے واقعہ کی وڈیو واٹس ایپ پر جاری ہونے کے بعد زہر کھا کر خود کشی کرلی۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اے ایچ اے نامی ٹیکس سروس کی ملازمہ کو 4افراد نے… Continue 23reading واٹس ایپ کا افسوسناک استعمال ٹیکس سروس کی ملازمہ نے خودکشی کرلی

ڈچ خفیہ رپورٹ میں داعشی زندگی کی تفصیلات کا انکشاف

datetime 15  جنوری‬‮  2016

ڈچ خفیہ رپورٹ میں داعشی زندگی کی تفصیلات کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شدت پسند تنظیم داعش اپنے کیمپوں میں موجود کم سن ارکان کو “خلافت کے ننھے شیر” کا نام دیتی ہے۔ ہالینڈ کی انٹیلجنس رپورٹ کے مطابق ان ننھے شیروں میں کم از کم 70 بچے ہالینڈ سے تعلق رکھتے ہیں۔رپورٹ میں ان بچوں کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلی قسم… Continue 23reading ڈچ خفیہ رپورٹ میں داعشی زندگی کی تفصیلات کا انکشاف

مراکشی نژاد خاتون ہالینڈ کی اسپیکر منتخب

datetime 15  جنوری‬‮  2016

مراکشی نژاد خاتون ہالینڈ کی اسپیکر منتخب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یورپی ملک ہالینڈ کی پارلیمنٹ میں پہلی بار ایک مراکشی نژاد خاتون رکن پارلیمنٹ اسپیکر منتخب ہوئی ہیں۔ خدیجہ عریب ایام جوانی میں افریقا کے عرب ملک مراکش سے ہالینڈ منتقل ہوئی تھیں جہاں انہوں نے ہالینڈ کی لیبر پارٹی کے پلیٹ فارم سے سیاست میں حصہ لینا شروع کیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے… Continue 23reading مراکشی نژاد خاتون ہالینڈ کی اسپیکر منتخب

دنیا بھر میں 4.2 ارب افراد کی انٹرنیٹ تک رسائی نہیں ہے ٗعالمی بینک

datetime 15  جنوری‬‮  2016

دنیا بھر میں 4.2 ارب افراد کی انٹرنیٹ تک رسائی نہیں ہے ٗعالمی بینک

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں 4.2 ارب افراد کی انٹرنیٹ تک رسائی نہیں ہے۔ عالمی بینک کے مطابق یہ تعداد دنیا کی مجموعی آبادی کا 60 فیصد بنتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارت کی مجموعی آبادی ایک اعشاریہ ایک ارب ہے اور ان میں سے… Continue 23reading دنیا بھر میں 4.2 ارب افراد کی انٹرنیٹ تک رسائی نہیں ہے ٗعالمی بینک

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین کو دیا جائے

datetime 15  جنوری‬‮  2016

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین کو دیا جائے

لاہور( نیو زڈیسک)آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن (آپما) کے صدر خواجہ ندیم سعید وائیں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین کو منتقل کرے جو 30ڈالر فی بیرل کی کم ترین سطح تک گر گئی ہیں۔ ایک بیان میں آپما کے صدر خواجہ… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین کو دیا جائے

کم عمری کی شادی،این اے کمیٹی مذہبی امور نے ترمیمی بل مسترد کر دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2016

کم عمری کی شادی،این اے کمیٹی مذہبی امور نے ترمیمی بل مسترد کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے کم عمری کی شادی کے بارے میں رکن اسمبلی ماروی میمن کے ترمیمی بل کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ بل اسلامی اقدار کیخلاف،مغربی ذہنیت کا عکاس،غیر شرعی اور غیر اسلامی ہے ، قرآن پاک میں بچیوں کی شادی سے متعلق… Continue 23reading کم عمری کی شادی،این اے کمیٹی مذہبی امور نے ترمیمی بل مسترد کر دیا

پنجاب حکومت کا ایڈووکیٹ جنرل آفس کے ناقص کارکردگی کے حامل لاءافسران کو نکالنے کا فیصلہ

datetime 15  جنوری‬‮  2016

پنجاب حکومت کا ایڈووکیٹ جنرل آفس کے ناقص کارکردگی کے حامل لاءافسران کو نکالنے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل آفس کے ناقص کارکردگی کے حامل لاءافسران کو نکالنے کا فیصلہ کر لیا ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف عدالتوں میں حکومتی موقف درست انداز میں پیش نہ کرنے پر ناراض ہیں جس کے باعث ایڈووکیٹ… Continue 23reading پنجاب حکومت کا ایڈووکیٹ جنرل آفس کے ناقص کارکردگی کے حامل لاءافسران کو نکالنے کا فیصلہ

بینک الفلاح نے ڈیجیٹل گفٹ کارڈ سروس’کارڈ والا‘ متعارف کرادی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

بینک الفلاح نے ڈیجیٹل گفٹ کارڈ سروس’کارڈ والا‘ متعارف کرادی

کراچی(نیوز ڈیسک)بینک الفلاح نے پاکستان میں ڈیجیٹل گفٹ کارڈ سروس “CardWalla”متعارف کرادی ہے۔ بینک الفلاح نے اس سہولت کو متعارف کرانے کے لیے فنانس ٹیکنالوجی کمپنی Monamiکے ساتھ اشتراک کیا ہے جو مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیاء کی مارکیٹس کو خصوصی اہمیت دیتی ہے۔ یہ سروس موبائل ایپلی کیشنز صارفین، آن لائن موویز اور ٹیلی… Continue 23reading بینک الفلاح نے ڈیجیٹل گفٹ کارڈ سروس’کارڈ والا‘ متعارف کرادی