اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

تحرےک انصاف کے تمام رہنماءاور عہدیدارجمعہ سے فارغ

datetime 14  جنوری‬‮  2016

تحرےک انصاف کے تمام رہنماءاور عہدیدارجمعہ سے فارغ

لاہور (نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ آج بروز ( جمعہ ) سے تحلیل ہوجائے گا ۔ بتایا گیا ہے کہ عمران خان آج بروز ( جمعہ ) کوپی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل کردیں گے اور اس کے ساتھ صوبائی آرگنائزرز کے عہدے بھی ختم ہوجائیں گے ۔پی ٹی آئی کا… Continue 23reading تحرےک انصاف کے تمام رہنماءاور عہدیدارجمعہ سے فارغ

عمران فاروق کو کاشف نے چھریوں اور اینٹوں کے وار سے قتل کیا ،محسن علی

datetime 14  جنوری‬‮  2016

عمران فاروق کو کاشف نے چھریوں اور اینٹوں کے وار سے قتل کیا ،محسن علی

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)عمران فاروق قتل کیس کے ملزم محسن علی نے اقبالی بیان میں کہا ہے کہ لندن میں عمران فاروق کا گھرخالد شمیم نے دکھایا تھا۔ عمران فاروق کو کاشف نے چھریوں اور اینٹوں کے وار کر کے قتل کیا، قتل کے بعد ہم سری لنکا پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق عمران فاروق قتل کیس… Continue 23reading عمران فاروق کو کاشف نے چھریوں اور اینٹوں کے وار سے قتل کیا ،محسن علی

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے بارے میں نئی پیش گوئی کردی

datetime 14  جنوری‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے بارے میں نئی پیش گوئی کردی

لاہور(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاجبکہ ملک کے بیشتر علاقوں پنجاب، خیبرپی کے، کشمیر، گلگت بلتستان اور فاٹا میں مطلع ابرآلود رہے گاجبکہ پنجاب کے اکثر میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھائی رہی۔جبکہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے بارشوں کے بارے میں نئی پیش گوئی کردی

امریکہ کااہم اسلامی ملک میں سفارتخانہ بندکرنے کافیصلہ ،وجہ انتہائی اہم نکلی

datetime 14  جنوری‬‮  2016

امریکہ کااہم اسلامی ملک میں سفارتخانہ بندکرنے کافیصلہ ،وجہ انتہائی اہم نکلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے جکارتہ میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد اپناسفارتخانہ بندکردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق امریکہ نے جکارتہ میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد اپناسفارتخانہ بندکردیاہے ۔جبکہ دوسری طرف امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے جکارتہ میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے ۔امریکہ نے جکارتہ… Continue 23reading امریکہ کااہم اسلامی ملک میں سفارتخانہ بندکرنے کافیصلہ ،وجہ انتہائی اہم نکلی

سلمان کو صرف میں ہی بھائی کہہ کر بلاسکتی ہوں،جوہی چاولہ

datetime 14  جنوری‬‮  2016

سلمان کو صرف میں ہی بھائی کہہ کر بلاسکتی ہوں،جوہی چاولہ

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے کہا ہے کہ وہ واحد اداکارہ ہیں جو سلمان خان کو بھائی کہہ سکتی ہیں ۔یہ بات انھوں نے اپنی آنیوالی فلم ’’چاک اینڈڈسٹر‘‘ کی تشہیرکے سلسلہ میں ایک انٹرویو کے دوران کہی ۔ واضح رہے کہ جو ہی گزشتہ دنوں بگ باس میں شرکت کے موقع پر… Continue 23reading سلمان کو صرف میں ہی بھائی کہہ کر بلاسکتی ہوں،جوہی چاولہ

پٹھان کوٹ حملہ کی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا ہے؟اہم انکشاف

datetime 14  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ کی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا ہے؟اہم انکشاف

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ٹی وی نے کہاہے کہ پٹھان کوٹ حملہ کی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا ہے ،حملہ میں اندر کی مدد کے نکتہ پر بھی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔ٹی وی رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی ایجنسیوں نے تحقیقات کا رخ موڑ دیا ہے اور اب تحقیقات کا سب سے اہم نکتہ یہ ہے کہ… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ کی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا ہے؟اہم انکشاف

ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا کے جعلی شناختی کارڈ ز کیس کا ڈراپ سین آگیا

datetime 14  جنوری‬‮  2016

ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا کے جعلی شناختی کارڈ ز کیس کا ڈراپ سین آگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا سکھر کے جعلی شناختی کارڈ ز کیس کا ڈراپ سین ہوگیا وزیرِداخلہ کی ہدایت پر چیئرمین نادرا نے ایک ہفتے میں انکوائری مکمل کرکے جرم ثابت ہونے پر مذکورہ افسرکونوکری سے برخاست کر دیا۔وزارت داخلہ کے مطابق مذکورہ افسر نے 2012میں اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی… Continue 23reading ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا کے جعلی شناختی کارڈ ز کیس کا ڈراپ سین آگیا

کراچی میں دھماکہ ، پریشانی کی خبرآگئی

datetime 14  جنوری‬‮  2016

کراچی میں دھماکہ ، پریشانی کی خبرآگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں رینجرز کی چوکی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ۔ عینی شاہد کا کہنا ہے کہ دھماکا نارتھ ناظم آباد میں بورڈ آفس کے قریب واقع رینجرز کی چوکی کے قریب… Continue 23reading کراچی میں دھماکہ ، پریشانی کی خبرآگئی

پاکستانی حدود میں گولہ باری پرپاکستان کے احتجاج پرایران کاجواب آگیا

datetime 14  جنوری‬‮  2016

پاکستانی حدود میں گولہ باری پرپاکستان کے احتجاج پرایران کاجواب آگیا

چاغی(نیوزڈیسک)پاک ایران ریگولر بارڈر کمیٹی کے اجلاس میں دونوں ممالک کے حکام نے گولہ باری روکنے، مجرمان کی حوالگی اور تجارتی و سفری مسائل حل کرنے پر اتفاق کیا ہے، چاغی کے ایران سے متصل شہر تفتان میں منعقدہ اجلاس میں ایرانی وفد کی قیادت میر جاوا کے مرزبان کرنل نجف سفری جبکہ پاکستانی وفد… Continue 23reading پاکستانی حدود میں گولہ باری پرپاکستان کے احتجاج پرایران کاجواب آگیا