ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

خدارا اقتصادی راہداری کو کالا باغ ڈیم نہ بننے دیا جائے، عبدالقدیر خان

datetime 14  جنوری‬‮  2016

خدارا اقتصادی راہداری کو کالا باغ ڈیم نہ بننے دیا جائے، عبدالقدیر خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اقتصادی راہداری کے حوالے سے سیاستدانوں سے اپیل کی ہے کہ خدارا اقتصادی راہداری کو کالا باغ ڈیم نہ بننے دیا جائے۔انہوں ے کہا کہ چین پاکستان کو اقتصادی طاقت بنانا چاہتا ہے اور ہم اس پر سیاست کررہے ہیں، منصوبے کو بہترین قرار دینے والے اے پی… Continue 23reading خدارا اقتصادی راہداری کو کالا باغ ڈیم نہ بننے دیا جائے، عبدالقدیر خان

ڈسکہ وکلاء قتل کیس کا فیصلہ ،ایچ اوکو سزائے موت کا حکم

datetime 14  جنوری‬‮  2016

ڈسکہ وکلاء قتل کیس کا فیصلہ ،ایچ اوکو سزائے موت کا حکم

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) ڈسکہ بار کے صدر رانا خالد عباس اور عرفان چوہان ایڈووکیٹ کے قتل کیس میں عدالت نے ایس ایچ او شہزاد وڑائچ کو چار مرتبہ سزائے موت کا حکم دیدیا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج چودھری امتیاز احمد نے ڈسکہ بار کے صدر رانا خالد عباس اور عرفان چوہان ایڈووکیٹ کے… Continue 23reading ڈسکہ وکلاء قتل کیس کا فیصلہ ،ایچ اوکو سزائے موت کا حکم

غریب خوراک و علاج کو ترس گئے ،اراکین پارلیمنٹ نے علاج پر کروڑوں روپے اڑا دیئے

datetime 14  جنوری‬‮  2016

غریب خوراک و علاج کو ترس گئے ،اراکین پارلیمنٹ نے علاج پر کروڑوں روپے اڑا دیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں غریب خوراک و علاج کو ترس گئے ،اراکین پارلیمنٹ نے علاج پر کروڑوں روپے بیرون ملک اڑا دیئے ، سب سے زیادہ خرچہ مسلم لیگ(ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان کے علاج معالجہ پر51ہزار برطانوی پاؤنڈ آیا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں روزانہ متعدد افراد علاج معالجے کی سہولت نہ ہونے… Continue 23reading غریب خوراک و علاج کو ترس گئے ،اراکین پارلیمنٹ نے علاج پر کروڑوں روپے اڑا دیئے

شیخ رشید نے داعش کے بارے میں بڑا انکشاف کر دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2016

شیخ رشید نے داعش کے بارے میں بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا راولپنڈی میں دن دیہاڑے بھتہ وصول کیا جا رہا ہے اور داعش دھمکیاں دے رہی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انکشاف کر ڈالا کہ راولپنڈی میں… Continue 23reading شیخ رشید نے داعش کے بارے میں بڑا انکشاف کر دیا

پرینیتی چوپڑاکویش راج فلمز نے اگلی فلم کیلئے کاسٹ کرلیا

datetime 14  جنوری‬‮  2016

پرینیتی چوپڑاکویش راج فلمز نے اگلی فلم کیلئے کاسٹ کرلیا

ممبئی (نیوز ڈیسک)ناکامیوں کے بھنور میں پھنسی ہوئی پرینتی چوپڑہ کے لیے راحت کی خبر ہے کہ یش راج فلمز نے انہیں اگلی فلم کے لیے کاسٹ کرلیا ہے ہیرو ادیتیہ رائے کپور ہوں گے۔دعوت عشق تو بری طرح پٹ گئی لیکن اسی جوڑی کو پھر سے یش راج فلمز والے اکٹھا کررہے ہیں۔ادیتیہ رائے… Continue 23reading پرینیتی چوپڑاکویش راج فلمز نے اگلی فلم کیلئے کاسٹ کرلیا

جیکولین فرنینڈس کا فٹنس ایپلیکیشن متعارف کروانے کا فیصلہ

datetime 14  جنوری‬‮  2016

جیکولین فرنینڈس کا فٹنس ایپلیکیشن متعارف کروانے کا فیصلہ

ممبئی (نیوز ڈیسک)سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس نے اعلان کردیا کہ وہ صنف نازک کی خوبصورتی اور دلکشی بڑھانے کے لیے فٹنس ایپلیکیشن متعارف کروائیں گی۔جیکولین فرنینڈس خود نازک اندام اور حسین ہیں اور چاہتی ہیں کہ ایسی اور دوسری خواتین بھی ہوں۔ اب اداکارہ کا فیصلہ ہے کہ وہ سیل فون پر ایسی ایپلیکیشن… Continue 23reading جیکولین فرنینڈس کا فٹنس ایپلیکیشن متعارف کروانے کا فیصلہ

بھارت، پاؤ ں پکڑنے کی تصاویر نے اسمبلی ٹکٹ منسوخ کر ا دی

datetime 14  جنوری‬‮  2016

بھارت، پاؤ ں پکڑنے کی تصاویر نے اسمبلی ٹکٹ منسوخ کر ا دی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں بہوجن سماج پارٹی نے اپنی خاتون امیدوار کو دیا گیا اسمبلی ٹکٹ کینسل کردیا۔اس کی وجہ پارٹی سربراہ کے پاؤ ں پکڑنے کی تصاویر کاسوشل میڈیا پر پھیلنا ہے۔بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے ایک خاتون سنگیتا چودھری کودوہزار سترہ کے لئے اترولی سے اسمبلی ٹکٹ دیا تھا،لیکن اب… Continue 23reading بھارت، پاؤ ں پکڑنے کی تصاویر نے اسمبلی ٹکٹ منسوخ کر ا دی

شاہ سلمان کے عزم نو اور تعمیرو ترقی کا ایک سال!

datetime 14  جنوری‬‮  2016

شاہ سلمان کے عزم نو اور تعمیرو ترقی کا ایک سال!

سعودی عرب (نیوز ڈیسک)ایک سال کا عرصہ کسی بھی حکومت کی کامیابی یا ناکامی کا معیار جانچنے کے لیے کافی نہیں مگر خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی ایک سالہ حکمرانی حیرت انگیز اور تاریخی کامیابیوں، تعمیرو ترقی، ملکی استحکام اور اللہ کے مہمانوں کی خدمت سے عبارت ہے۔ شاہ سلمان… Continue 23reading شاہ سلمان کے عزم نو اور تعمیرو ترقی کا ایک سال!

سندھ اور پنجاب کے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

datetime 14  جنوری‬‮  2016

سندھ اور پنجاب کے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

کراچی/لاہور (نیوز ڈیسک)بلدیاتی انتخابات میں سندھ اور پنجاب سے کامیاب ہونے والے چیئرمین، وائس چیئرمین، کونسلرز اور وارڈ ممبرز نے حلف اٹھا لیا۔ سندھ کے شہر حیدرآباد، لاڑکانہ، بدین، میرپور ماتھیلو، بدین، ٹھٹھہ اور جیکب آباد میں منتخب نمائندوں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا جب کہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی، منڈی بہاؤالدین، ڈیرہ غازی… Continue 23reading سندھ اور پنجاب کے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا