بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پرینیتی چوپڑاکویش راج فلمز نے اگلی فلم کیلئے کاسٹ کرلیا

datetime 14  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)ناکامیوں کے بھنور میں پھنسی ہوئی پرینتی چوپڑہ کے لیے راحت کی خبر ہے کہ یش راج فلمز نے انہیں اگلی فلم کے لیے کاسٹ کرلیا ہے ہیرو ادیتیہ رائے کپور ہوں گے۔دعوت عشق تو بری طرح پٹ گئی لیکن اسی جوڑی کو پھر سے یش راج فلمز والے اکٹھا کررہے ہیں۔ادیتیہ رائے کپور اور پرینتی چوپڑہ کی کہانی رومینٹک ہوگی جبکہ ایکشن بھی بھرپور ہوگا۔کہا جارہا ہے کہ اس فلم کی عکس بندی اسی سال جون یا جولائی میں شروع کی جائے گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…