ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

الجزیرہ امریکہ کو بند کرنے کا فیصلہ

datetime 14  جنوری‬‮  2016

الجزیرہ امریکہ کو بند کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (نیو زڈیسک)الجزیرہ امریکہ نے اپنے کیبل نیوز چینل کو بند کرنے کا اعلان کر دیا الجزیرہ امریکہ کے چیف ایگزیکٹو افسر ال اینسٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معاشی چیلنجز کی وجہ سے اس بزنس ماڈل کو جاری نہیں رکھا جا سکتا۔ واضح رہے کہ الجزیرہ امریکہ کا افتتاح سنہ 2013 میں… Continue 23reading الجزیرہ امریکہ کو بند کرنے کا فیصلہ

داعش کی اپنے جنگجووں کو داڑھیاں مونڈنے، مسجد نہ جانے کی اجازت دیدی

datetime 14  جنوری‬‮  2016

داعش کی اپنے جنگجووں کو داڑھیاں مونڈنے، مسجد نہ جانے کی اجازت دیدی

دمشق(نیوز ڈیسک)شدت پسند تنظیم داعش نے اپنے دہشت گردوں کو داڑھیاں مونڈنے اور مسجد میں نہ جانے کی اجازت دیدی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق داعش کے کارکنوں نے ایک کتابچہ چھاپا ہے جس میں ان اراکین کے لیے جو تن تنہا دہشت گردی کرتے ہیں مشورے ہیں۔ 58 صفحات پرمشتمل اس کتابچے میں ایسے مشورے ہیں… Continue 23reading داعش کی اپنے جنگجووں کو داڑھیاں مونڈنے، مسجد نہ جانے کی اجازت دیدی

پاکستان میں اقتصادی راہداری پر تنازع کی اطلاعات ہیں ، چین

datetime 14  جنوری‬‮  2016

پاکستان میں اقتصادی راہداری پر تنازع کی اطلاعات ہیں ، چین

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقتصادی راہداری سے متعلق تنازع کی اطلاعات ہیں، منصوبے پر مرحلہ وارعمل درآمد سے قبل سائنسی بنیادوں پر منصوبہ بندی ضروری ہے ، منصوبے کی تکمیل کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں اقتصادی… Continue 23reading پاکستان میں اقتصادی راہداری پر تنازع کی اطلاعات ہیں ، چین

بھارت میں انوکھی شرط: ایک سے زائد بیویوں والا اردو ٹیچر نہیں بن سکتا

datetime 14  جنوری‬‮  2016

بھارت میں انوکھی شرط: ایک سے زائد بیویوں والا اردو ٹیچر نہیں بن سکتا

لکھنؤ(نیوز ڈیسک)ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں ایک سے زائد بیویاں رکھنے والے افراد کو اسکولوں میں اردو کے اسسٹنٹ ٹیچر کی آسامی کے لیے غیر موزوں قرار دے دیا گیا۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش میں محکمہ بنیادی تعلیم کی جانب سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ وہ… Continue 23reading بھارت میں انوکھی شرط: ایک سے زائد بیویوں والا اردو ٹیچر نہیں بن سکتا

پنجاب بھر کے نومنتخب بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھا ئیں گے

datetime 14  جنوری‬‮  2016

پنجاب بھر کے نومنتخب بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھا ئیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کی 274 یونین کونسلز سمیت پنجاب بھر کے نومنتخب بلدیاتی نمائندے آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھا رہے ہیں۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں بلدیاتی نمائندوں کی تقریب حلف برداری ٹاون ہال میں منعقد ہوگی، یونین کونسلز کے متعلقہ ریٹرننگ افسران نو منتخب چیئرمین، وائس چیئرمین اور کونسلرز سے انکے عہدوں کا حلف لیں گے۔بلدیاتی… Continue 23reading پنجاب بھر کے نومنتخب بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھا ئیں گے

کراچی : پولیس اور رینجرز کی کاروائیاں، 4 مشتبہ افراد گرفتار

datetime 14  جنوری‬‮  2016

کراچی : پولیس اور رینجرز کی کاروائیاں، 4 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے کاروائیاں کرکے ایک ملزم گرفتار جبکہ 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سلیم محمود آباد کے علاقے میں متعدد بھتہ خوری اور اسٹریٹ کرائمز متعددکی وارداتوں میں ملوث ہے،ملزم دکانداروں کو بھتہ نہ دینے پر تیز دھار آلے سے… Continue 23reading کراچی : پولیس اور رینجرز کی کاروائیاں، 4 مشتبہ افراد گرفتار

بنوں میں خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد

datetime 14  جنوری‬‮  2016

بنوں میں خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد

بنوں(نیوز ڈیسک)بنوں میں خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں،شناخت کے لیے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق اسماعیل خیل کے علاقے میں نامعلوم خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں،دونوں مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا۔پولیس نے دونوں افراد کی لاشوں کو تحویل میں لیکر شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ… Continue 23reading بنوں میں خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی‘محمودآبادسے سیاسی جماعت کا بھتاخورگرفتار

datetime 14  جنوری‬‮  2016

کراچی‘محمودآبادسے سیاسی جماعت کا بھتاخورگرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے محمود آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے ایک بھتا خورکو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سلیم کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے جو اسٹریٹ کرائم کی بھی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور بھتے کی رقم بھی برآمد کرلی گئی ہے، پولیس کا… Continue 23reading کراچی‘محمودآبادسے سیاسی جماعت کا بھتاخورگرفتار

کوئٹہ حملے کے بعدکراچی میں پولیومہم کےدوران سیکورٹی سخت

datetime 14  جنوری‬‮  2016

کوئٹہ حملے کے بعدکراچی میں پولیومہم کےدوران سیکورٹی سخت

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں گذشتہ روز پولیو مرکز کے قریب بم دھماکے کے بعد آج کراچی میں پولیو مہم کے تیسرے روز سیکورٹی انتہائی سخت ہے، کسی خدشے کے پیش نظر سیکورٹی پاکستان رینجرز کے حوالے کردی گئی۔سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے پولیس کے ساتھ سندھ رینجرز نے… Continue 23reading کوئٹہ حملے کے بعدکراچی میں پولیومہم کےدوران سیکورٹی سخت