ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی،آگے کیا ہوگا؟ روس نے انتباہ کردیا

datetime 14  جنوری‬‮  2016

تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی،آگے کیا ہوگا؟ روس نے انتباہ کردیا

ماسکو(نیوزڈیسک)عالمی منڈی میں تیل کی فی بیرل قیمت عارضی طور پر گذشتہ 12 سال کے دوران سب سے کم ترین سطح پر دیکھی گئی۔بدھ کو تیل کی فی بیرل قیمت 30 ڈالر سے بھی کم ہو گئی تاہم اب یہ قیمت دوبارہ بڑھ ہو رہی ہے۔برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 29 اعشاریہ نو… Continue 23reading تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی،آگے کیا ہوگا؟ روس نے انتباہ کردیا

لاہور،تین منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی،عمارت میں متعدد افراد پھنسے ہوئے ہیں

datetime 14  جنوری‬‮  2016

لاہور،تین منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی،عمارت میں متعدد افراد پھنسے ہوئے ہیں

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے اندرون لوہاری گیٹ میں 3منزلہ رہائشی عمارت میں لگی آگ پر ڈھائی گھنٹے بعد قابو پالیا گیا تاہم ایک بچے اور2 خواتین کو نکالا نہیں جاسکا تھا، کولنگ کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا جائے گا۔لاہور کے علاقے اندرون لوہاری گیٹ میں 3منزلہ رہائشی عمارت میں لگی آگ پر ڈھائی گھنٹے بعد… Continue 23reading لاہور،تین منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی،عمارت میں متعدد افراد پھنسے ہوئے ہیں

غیرملکی بینک کی برانچ سیل

datetime 14  جنوری‬‮  2016

غیرملکی بینک کی برانچ سیل

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پرایک نجی غیر ملکی بینک کی نئی برانچ کو سربمہر کرنے کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسر کی جانب سے ساتھ آنے والے پولیس اہلکاروں میں 2 ہزار روپے تقسیم کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔آئی آئی چندریگر روڈ سے ملحق محمد بن قاسم روڈ پر واقع… Continue 23reading غیرملکی بینک کی برانچ سیل

کھانے میں بے احتیاطی ذہنی دباﺅ کا باعث بن سکتی ہے،تحقیقی رپورٹ

datetime 14  جنوری‬‮  2016

کھانے میں بے احتیاطی ذہنی دباﺅ کا باعث بن سکتی ہے،تحقیقی رپورٹ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پیٹ کی سرجری کرانے کے بعد اگر کھانے میں بے احتیاطی کی جائے تو انسان ذہنی دباﺅ کا شکار ہوجاتا ہے۔ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی تازہ ترین اشاعت کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ کیلفورنیا ، لاس اینجلس کے ماہرین نے ایک مشترکہ تحقیقات کے ذریعے یہ جاننے کی کوشش کی کہ… Continue 23reading کھانے میں بے احتیاطی ذہنی دباﺅ کا باعث بن سکتی ہے،تحقیقی رپورٹ

اوم پوری نے پاکستان میں اپنی پہلی فلم سائن کرلی

datetime 14  جنوری‬‮  2016

اوم پوری نے پاکستان میں اپنی پہلی فلم سائن کرلی

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارت کے نامور اداکار اوم پوری نے اعتراف کیا ہے کہ بالی ووڈ میں بننے والی فلمیں وہاں کے معاشرے کی عکاسی نہیں کررہی ہیں، اِن کا مقصد ہے جادو دکھانا تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ دیکھیں۔اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں آرٹ فلموں کے معتبر نام اوم پوری کا کہنا تھا کہ ایسا… Continue 23reading اوم پوری نے پاکستان میں اپنی پہلی فلم سائن کرلی

وہ لوگ اداکار بنتے ہیں جو خود سے محبت نہیں کرتے‘شاہ رخ خان

datetime 14  جنوری‬‮  2016

وہ لوگ اداکار بنتے ہیں جو خود سے محبت نہیں کرتے‘شاہ رخ خان

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے بین الاقوامی ناظرین کے لیے ایک انڈین فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کیاہے-بھارتی اخبارکے مطابق شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ ’میرا خواب ہے کہ میں ایک ایسی انڈین فلم بناو¿ں جو بین الاقوامی ناظرین بھی دیکھ سکیں، مجھے امید ہے آنے والے… Continue 23reading وہ لوگ اداکار بنتے ہیں جو خود سے محبت نہیں کرتے‘شاہ رخ خان

فلم ”وزیر“ میں امیتابھ کی اداکاری پرمجھے فخر ہے‘ ابھیشک بچن

datetime 14  جنوری‬‮  2016

فلم ”وزیر“ میں امیتابھ کی اداکاری پرمجھے فخر ہے‘ ابھیشک بچن

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کامیاب اداکار امیتابھ بچن کی حال ہی میں ریلیز فلم ”وزیر“ نے نہ صرف مداحوں کا دل جیت لیا بلکہ اداکار کے بیٹے ابھیشیک بچن کو بھی امیتابھ کی اداکاری پر فخر ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ابھیشیک بچن نے اپنے والد امیتابھ بچن کی فلم کی تعریف کرتے ہوئے کہنا… Continue 23reading فلم ”وزیر“ میں امیتابھ کی اداکاری پرمجھے فخر ہے‘ ابھیشک بچن

ایکس مین سیریز کی آٹھویں فلم ’ ڈیڈپول ‘ کے نئے ٹریلر کا اجرا

datetime 14  جنوری‬‮  2016

ایکس مین سیریز کی آٹھویں فلم ’ ڈیڈپول ‘ کے نئے ٹریلر کا اجرا

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)مارول کامکس کے سپر ہیرو کرداروں پر مبنی امریکن بلاک بسٹر ایکس مین سلسلے کی آٹھویں فلم ڈیڈ پول کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ٹِم مِلر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسپیشل فورسز سے تعلق رکھنے والے ویڈ ولسن نامی شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک… Continue 23reading ایکس مین سیریز کی آٹھویں فلم ’ ڈیڈپول ‘ کے نئے ٹریلر کا اجرا

فنکار کو فلم اور ٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں، فضا علی

datetime 14  جنوری‬‮  2016

فنکار کو فلم اور ٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں، فضا علی

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ وماڈل فضا علی نے کہا ہے کہ سچے فنکارکوفلم اورٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں ہے۔جس طرح فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ، اسی طرح ایک فنکارکوبھی کسی ایک شعبے تک قید نہیں کیا جاسکتا۔ ان خیالات کا اظہارفضاءعلی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔… Continue 23reading فنکار کو فلم اور ٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں، فضا علی