منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

کھانے میں بے احتیاطی ذہنی دباﺅ کا باعث بن سکتی ہے،تحقیقی رپورٹ

datetime 14  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پیٹ کی سرجری کرانے کے بعد اگر کھانے میں بے احتیاطی کی جائے تو انسان ذہنی دباﺅ کا شکار ہوجاتا ہے۔ امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی تازہ ترین اشاعت کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ کیلفورنیا ، لاس اینجلس کے ماہرین نے ایک مشترکہ تحقیقات کے ذریعے یہ جاننے کی کوشش کی کہ پیٹ کا آپریشن کرانے والے مریضوں میں ذہنی دباﺅ اور بے چینی پھیلنے کے اساب کیا ہیں۔ماہرین نے اس مقصد کے لیے 68طبع شدہ مواد اور 59رپورٹ کا تجزیہ کیا ، اس کے علاوہ آپریشن سے پہلے 65363مریضوں کا جبکہ 50182مریضوں کا آپریشن کے بعد جائزہ لیا گیا۔جائزے سے معلوم ہوا کہ 23فیصد مریضوں میں جو سرجری سے گزرے تھے ، مزاج میں بے چینی پائی گئی جبکہ ذہنی دباﺅ 19فیصد میں مشترک تھا ، 17فیصد میں یہ مسئلہ کھانے میں بے احتیاطی کی وجہ سے پیدا ہوا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…