پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

فلم ”وزیر“ میں امیتابھ کی اداکاری پرمجھے فخر ہے‘ ابھیشک بچن

datetime 14  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کامیاب اداکار امیتابھ بچن کی حال ہی میں ریلیز فلم ”وزیر“ نے نہ صرف مداحوں کا دل جیت لیا بلکہ اداکار کے بیٹے ابھیشیک بچن کو بھی امیتابھ کی اداکاری پر فخر ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ابھیشیک بچن نے اپنے والد امیتابھ بچن کی فلم کی تعریف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امیتابھ ہر فلم کے ساتھ اپنی اداکاری میں نکھار لاتے جارہے ہیں، اور انہیں ان کی اداکاری پر فخر ہے۔ابھیشیک نے اس حوالے سے ٹویٹ بھی کی۔فلم ’وزیر‘ گزشتہ جمعہ کو ریلیز ہوئی تھی جسے ناقدین اور شائقین کا ملا جھلا ردعمل موصول ہوا ہے۔بیجوئے نامبیار کی ہدایت میں بننے والی فلم ’وزیر‘ میں امیتابھ بچن کے ہمراہ فرحان اختر، ادیتی راو¿ حیدری اور نیل نیتن مکیش نے اہم کردار ادا کیا تھا۔فلم میں فرحان اختر نے ایک پولیس افسر جبکہ امیتابھ بچن نے ایک معذور شخص کا کردار ادا کیا ہے جو شطرنج کے کھیل کی مہارت رکھتا ہے-



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…